@WorldSikhUnion This is an illegitimate child. Pakistanis and Muslims never disrespect anyone's religious place. You should punish him severely so that no one does such a thing again.
خواجہ آصف ضمیر کا بوجھ ہلکا کر رہے ہیں آج کل
سوچا انہیں بتا دیں جب %99 ووٹوں کی گنتی مکمل ہو چکی تھی وہ ریحانہ ڈار سے 49 ہزار ووٹوں سے ہار رہے تھے لیکن آخری ٪1 میں خواجہ آصف نے یہ گیپ ختم کر دیا
خواجہ صاحب اپنے ضمیر کا بوجھ مزید ہلکا کریں اور استعفی دیں
ایک ہزار بندا مرگیا لیکن کبھی ایسی پریس کانفرنس سننے کو نہیں ملی چہرے پر ہوائیاں اڑی ہیں وضاحتیں یقین دہانیاں تحقیقاتاں
شکریہ آسٹریلین پاسپورٹ کا جس نے معصوم بچی کے ناحق قتل کا پردہ چاک کیا
غلامی سی غلامی ہے
🚨بین الاقوامی جوائن کمیشن کی سخت سروے کرنے کے بعد شوکت خانم دنیا کے دوسرے نمبر پر سب سے بڑا بہترین ہسپتال قرار دے دیا
کام ایسے کرو جس سے ملک قوم کا نام سر فخر سے بلند رہیں اور ہمیشہ دنیا یاد رکھے چوری ڈاکے کرنے والوں کا منہ کالا ہوتا ہے 👍💯
🚨 علیمہ خان بڑی وارننگ
اگر ججز چھٹی پر چلے گئے اور انصاف نا ملا ہماری frustration عروج پر ہے اگر عدالتوں نے انصاف نا دیا تو ہم اور پورا ملک سڑکوں پر نکلیں گے۔ علیمہ خان
🚨اگر ایران میں شہباز شریف جیسا اوپوزیشن لیڈر ہوتا تو سوچیں کیا ہوتا ، ایران میں بھی سائفر آیا تھا لیکن ایران نے سائفر کو جوتے کی نوک پر رکھا اور رجیم چینج نہیں کیا جبکہ دوسری طرف پاکستان میں بھی سائفر آیا جنہوں نے سائفر سے ڈر کر ر��یم چینج کی آج پاکستان پر وہ حکومت کر رہے ہیں ۔
صوبائی صدر جنید اکبر
میں انگلینڈ سے پڑھ کر پاکستان آئی تھی کہ ہم اپنے ملک کے لیے کچھ کریں گے۔ تیسرا سال ہے آپ نے بد سے بدترین بجٹ پیش کیا ہے، قومی اسمبلی میں فنانس منسٹر ہی موجود نہیں ہے جس تک غریب کی آواز پہنچی چاہیے،
انڈہ، مرغی، دال، چینی، آٹے سے سیلز ٹیکس ختم کریں، پی ٹی آئی ایم این اے عائشہ ن��یر
اگر مورخ نر کا بچہ نکلا تو تاریخ میں ضرور لکھے گا کہ آگر عمران خان کے دس بھائی بھی اور ہوتے تو شاید اتنی تکالیف برداشت نہ کرتے
جتنے خان صاحب کی تینوں بہنوں نے کی ہیں 💔
یہ نہیں ہوسکتا کہ عمران خان پر 200 پرچے ہوں اور جب ہماری
حکومت آئے تو شہباز شریف پر 300 ایف آئی آرز نہیں ہوں گی
بشریٰ بی بی جیل میں ہیں تو وزرائے اعظم کی بیویاں بھی جیل میں ہوں گی
سردار امان کا بڑا اعلان جاری 🔥
اگر تم آزاد کشمیر راشن بند کروگے تو تجارتی راستے اور بھی ہے, ہم ان راستوں کو کھول دینگے!
ہم تمھاری سبسڈی کو لات مارتے ہیں م, تم ہمارے کشمیر سے نکلو تمھارا کیا کام ہے,ہم جانے اور انڈیا جانے
عاصم منیر کا شکریہ👏کشمیریوں کو اس حد تک لے جانے کے لیے
علیمہ خان کی آواز بنیں 🚨
ہمیں پکا یقین ہو گیا ہے یہ کچھ چھپا رہے ہیں، ہمارا مطالبہ ہے کہ شفا انٹرنیشنل ہسپتال سے فیملی اور ذاتی ڈاکٹرز کی موجودگی میں عمران خان کا علاج کروائی جائے۔
سوشل میڈیا اس پر زیادہ سے زیادہ آواز اٹھائیں
آپ نے سائفر کے معاملے میں عمران خان کا مذاق اڑایا، صحافیوں نے کہا یہ سائفر جھوٹ ہے،
جب انٹرنیشنل میڈیا نے سائفر کو لیک کیا تو اُن صحافیوں نے نا معافی مانگی، اور نا صحافت چھوڑی،
الحمدللہ ال��ہ نے عمران خان کو ایک بار پھر سرخرو کیا، شاہد خٹک
اگر یہی منظر تحریکِ انصاف کے پلیٹ فارم سے سامنے آتا، تو شاید اسے فوری طور پر قانون و امن کا مسئلہ قرار دے کر سخت کارروائی کا جواز بنایا جاتا۔ لیکن جب معاملہ پسندیدہ سیاسی جماعت پیپلز پارٹی کا ہو تو خاموشی اختیار کر لی جاتی ہے۔۔!!
سوال یہ ہے کہ قانون اور ریاستی اداروں کا معیار سب کے لیے یکساں کب ہوگا؟؟
د��ہرے معیار اور منتخب احتساب سے عوام کے اعتماد کو مسلسل نقصان پہنچ رہا ہے۔۔!!
#FascismUnderAsimLaw
آپ عمران خان کو 5 سال مزید جیل میں رکھیں یہ ملک ترقی نہیں کرے گا۔ ہماری چمکتی ہوئی معیشت کو گرا دیا گیا جو کہ بغض عمران خان نہیں بلکہ بغض پاکستان تھا، شاندانہ گلزار