فضیلۃ الشیخ حضرت مولانا ڈاکٹر ولی خان المظفر صاحب دامت برکاتہم العالیہ کی جامعہ باب الرحمت گلشن حدید کراچی آمد۔ جامعہ باب الرحمت کے اساتذہ اور علاقے کے علماء کرام سے علمی محاضرہ اور طلباء جامعہ میں خصوصی بیان
@followers@topfans#education#students#الرحمت_میڈیا#مدارسنا#مدارس
https://t.co/hFpfvQRxiv
جامعہ باب الرحمت گلشن حدید کراچی کی سہ ماہی تقریب برائے تقسیم انعامات میں ممتاز دانشور صحافی حضرت علامہ قاری نوید مسعود ہاشمی صاحب مرکزی صدر تحریک تحفظ ناموس رسالت پاکستان کا خصوصی بیان
#baburrehmat#educational#imformative#madaris#ulama#urdu#islam