عمران خان پر اسرائیل تسلیم کرنے کیلئے باجوہ نے کوشش کی لیکن عمران خان نے قائد اعظم کا موقف دہراتے ہوئے انکار کیا۔ حامد میر
آج شہباز شریف نے تقریباً اسرائیل کو تسلیم کرنے کا اعلان کیا۔
اندازہ کریں کہ پنجاب پولیس کا اہلکار کس طرح علیمہ خان پر حملہ آور ہونے والی خواتین کو فرار ہونے میں باقاعدہ مدد کر رہا ہے
اور اگر میں غلط نہیں ہوں تو یہ گاڑی چلانے والا بھی پنجاب پولیس کا اہلکار ہی معلوم ہوتا ہے
عمران خان کو بلاشبہ گھٹیا ترین دشمن ملا ہے
جاوید ہاشمی🔥🔥
عمران خان واحد لیڈر ہیں جنہوں نے اسٹیبلشمنٹ کے سامنے ڈٹ کر کھڑے ہونے کی جرات دکھائی ہے۔ عمران خان ان کے لیے ایک “آؤٹ آف سلیبس” شخصیت ہیں، جس کی مثال تاریخ میں نہیں ملتی۔