🥀🥀 ﺍﻟﺴَّــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـْـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ🥀🥀
*اپنی زندگی میں ہر کسی کو اہمیت دو جو اچھا ہوگا وہ وقت دے گا اور جو برا ہوگا وہ سبق دے گا*
اگر کوئی مجھ سے پوچھے دنیا میں سب سے بری چیز کیا ہے تو میں کہوں گی بے بسی جب انسان بے بس ہوتا ہے وہ صبر تو کرلیتا ہے لیکن وہ اُسے ہی پتا ہوتا ہے کہ وہ کیسے کررہا ہے