@dtnoorkhan اسٹیبلشمنٹ کے جس گندے کام پر آج آپ خوش ہو رہے ہیں کل اسی کو بنیاد بنا کر اسٹیبلشمنٹ یہی کام نواز، شہباز، مریم، حمزہ اور دیگر لوگوں کے ساتھ کرے گی۔
نوازشریف کے حلقے میں ن لیگ کو بڑا جھٹکا،زبیر خان نیازی اور جاوید اکرام ٹونی کی کوششوں سےپی ٹی آئی کو بڑی سپورٹ حاصل...
ن لیگ اپنے ہی جیتے ہوئے 16 کونسلز کی سپورٹ کھو بیٹھی،
این اے 130 لاہور جہاں سے پی ٹی آئی کی ڈاکٹر یاسمین راشد لیپ ٹاپ کے نشان پر جیل سے نواز شریف کا مقابلہ کر رہی ہیں
اور وہاں سے نیچے پی پی 173 سے زبیر خان نیازی پیراشوٹ کے نشان پر پی ٹی آئی سے الیکشن لڑ رہے ہیں۔
کل جمعرات یکم فروری کو نون لیگ کے سابق چیرمین اویس چیمہ جو کہ ابھی پی پی 173 اور پی پی 174 دونوں حلقوں سے خود امیدوار بھی تھے، وہ نون لیگ کے 16 جیتے ہوئے کونسلرز کے ساتھ پی ٹی آئی میں شامل ہو گئے ہیں۔
اسکا بھرپور پاور شو چوہدری اصغر جو کہ پی پی 174 سے پی ٹی آئی کے امیدوار ہیں، انکے ڈیرے پر ہوا
7 کونسلر پی پی 173 سے تعلق رکھتے ہیں اور ۹ کا تعلق پی پی 174 سے ہے.
توشہ عدالت یا چنڈو خانہ : لوگ ہاتھی ، پورے باگڑ بلے ، بڑی بڑی گاڑیاں ، سینکڑوں گھڑیاں ، ہیرے جواہرات لعل گوہر, شاہی تحفے اور نہ جانے کیا کیا توشہ خانہ سے لے کر ہضم کر گئے - خود فوجی جرنیلوں نے ڈکار تک نہ لی - نواز شریف ، زرداری، مریم، گیلانی، باجوہ اور ہر چھوٹا بڑا خوب لوٹتا رہا - سب انکے لئے حلال ہو گیا - مگر کیونکہ عمران خان کو ہر قیمت پر سزا دینی تھی تو ایک گھڑی لینے پر، وہ بھی بڑی قیمت دے کر اور جسکو بیچ کر لوگوں کے لئے ایک سڑک بنائی گی ، خان کو اندھی بہری عدالت نے عمر قید سے بھی زیادہ سزا دے دی اور اتنا جرمانہ کیا کے سارے فوجیوں کے لوٹے ہوے تحفے اس قیمت میں آ جایئں- انکی بیگم کو بھی لپیٹ لیا - انصاف کے نام پر لعنت بھیجی گئی اور جج نے اپنی ساری زندگی اور خاندان کے لئے عمر بھر کی رسوائی بھی کما لی - اب جج صاحب ملک میں رہ بھی نہیں سکتے عوام کا کیسے سامنا کریں گے - کہیں باہر ہی پناہ لیں گے - جیسا کروگے، ویسا بھروگے
کل رات گیارہ بجے عمران خان کے وکیل سلمان اکرم راجہ اپنے دفاع میں گواہ لانا چاہتے تھے نام نہیں بتا رہے تھے تو عدالت بار بار پوچھ رہی تھی انہوں نے عدالت کو کہا کل لائیں گے ابھی نام لیا تو رات گواہ غائب ہو جائے گا عمران خان پیچھے کھڑے تھے بولے جج صاحب غائب بھی ہو جائے گا اور پھر پریس کانفرنس بھی کر دے گا اس لئے ابھی نام نہیں بتا رہے جس پر جج بھی مسکرائے اور گواہ لانے کی استدعا مسترد کردی
جنہیں ایک دفہ آزمایا، انہیں دوبارہ آزمانا نہیں چاہیے۔
پتہ نہیں میاں صاحب کوئی لطیفہ سنا رہا ہے، یہ تنزیہ انداز میں لوگوں کو سمجھا رہے ہے، کہ مجھے دوبارہ مت آزماؤ۔