Iran's position is being misrepresented by U.S. media.
We are deeply grateful to Pakistan for its efforts and have never refused to go to Islamabad. What we care about are the terms of a conclusive and lasting END to the illegal war that is imposed on us.
پاکستان زنده باد
#باجوڑ میں امن کے لئے عوامی مظاہرے میں ہزاروں لوگ شرکت کررہے ہیں۔ اس وقت جنوبی #وزیرستان میں بھی امن کے قیام اور لاقانونیت کے خلاف دھرنا جاری ہے۔ #خیبر ضلع میں بھی بہت بڑا مظاہرہ ہوا ہے۔ ان عوامی اجتماعات میں زیادہ نوجوان نظر اتے ہیں۔ ان مظاہروں میں جنگوں می�� شامل تمام فریقین کے لئے ایک پیغام ہے کہ لوگ نہ مزید خون ریزی چاہتے ہیں اور نہ اپنے علاقے چھوڑنے کے لئے تیار ہیں۔ مرکزی، صوبائی حکومتوں ، سکیورٹی اداروں کے ذمہ داران اور مسلح گروپس نے فیصلہ کرنا ہے کہ کیا وہ عوام کے جذبات کا احترام کرکے مسائل حل کرنا چاہتے ہیں یا طاقت کے استعمال کے ذریعے۔ طاقت اور بندوق سے تو مسلے ختم نہیں بلکہ گھمبیر ہوچکے ہیں،، کیا کوئی سننے والا ہے؟
The sea of people stretched across a 3-kilometer road is asking for just one thing — peace, peace, and only peace.
They are simply demanding their right to live in safety.
For God’s sake, listen to their voice.
#BajaurSitInForPeace#StopPashtunGenocide