ایک بار پھر ٹرک کی بتی کے پیچھے لگا دیا گیا ہے،ہونا تو یہ چاہیے تھا سپرٹینڈنٹ اڈیالہ جیل اور تمام وہ لوگ جو عدالت کے احکامات کو نہیں مانتے ان کو جیل میں ڈالنا چاہیے تھا لیکن افسوس جب ایک آئینی حکومت کو ختم کرنا تھا تو رات 12 بجے بھی عدالتیں کھول لی جاتی ہیں، جب اس ملک کے سب سے مقبول لیڈر کے بنیادی حقوق کی بات آتی ہے تو تین تین ہفتوں کی تاریخ دے دی جاتی ہے
خان صاحب کے کیسز
1: میڈیکل معائنے سے متعلق اپیل
2: ملاقاتوں سے متعلق اپیل
دونوں اپیلوں کی سماعت کل 18 جون 2026 صبح 9:00 بجے سپریم کورٹ میں ہوگی۔
پنجاب خاص کر راولپنڈی اسلام آباد کے عہدیداران ، ٹکٹ ہولڈرز اور وکلاء اپنی حاضری یقینی بنائیں۔
اہم خبر ، 190 ملین پاؤنڈ کیس میں وکالت ناموں پر دستخط کا کرا کے دینے کی وجہ سے عمران خان اور بشری بی بی کی جانب سے سپریڈنٹ اڈیالہ جیل کے خلاف دائر توہین عدالت کی درخواستیں اسلام آباد ہائیکورٹ رجسٹرار آفس کے کل اعتراضات کے ساتھ سماعت کے لیے مقرر کر دیںچیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد آصف سماعت کریں گے
190 ملین پاؤنڈ کیس میں مرکزی اپیلیں بھی کل سماعت کے لیے مقرر ہیں عدالت نے عمران خان اور بشری کے وکلا کو دلائل کے لئے حتمی مہلت دے رکھی ہے
Journalists are now "visitors" in the Supreme Court.
Justice Yahya Khan, CJP Supreme Court threw out journalists from Court's vicinity over the weekend, press room cleared without informing the Press Association of Supreme Court.
Today, when court reporters went for routine coverage, they were not allowed to enter. Instead, they were given visitors card in exchange of official channel cards and mobile phones.
Do you think the name didn't carry influence? First he sacrificed his judges to secure his position, now to satisfy his ego and avoid criticism, he casted out journalist despite affirmations.
This autocratic mindset has reduced judiciary to the toy of the regime.
Shameful.
I have just been informed that Khan sab was taken last night to PIMS once again for an injection and then shifted back to Adiyala. We strongly reiterate our demand of shifting him to hospital for treat. We demand meeting with family immediately.
یہاں میں گوٹ فارمنگ اسٹارٹ کرنے کا سوچ رہی ہوں مجھے اب یہاں کیلئے اچھا سپروائزر چاہئے جو سب کام سمبھالے ۔
گرمیوں کے چھٹیوں میں میں روزانہ چکر لگاتی رہوں گی صبح شام ۔ میری یہ زمین شہر سے 1 کلومیٹر دوری پر ہے ۔ جو کہ میرے گھر سے تقریباً 7 کلومیٹر دور بنتا ہے ۔ رہائش ، کھانا پینا اور مزدور سب میری طرف سے ہوگا ۔ بس کام کو جو اچھے طریقے سے سنبھال سکے مجھ سے رابطہ کرے ۔ باقی سب ڈیٹیل وٹس ایپ پر بتا دوں گی ۔ پہلے ایک دو سال 50-70 بکریاں رکھیں گے انشاء اللہ ۔ جزاک اللہ خیر