Sindh Minister for Education @sardarshah1 awarded today the Shields and Financial Grant to the Best Performers in academic & administration categories ranging from lecturer to principal and management side of the College Education
@BBhuttoZardari@BakhtawarBZ@sardarshah1
A proud day for Sindh! 🎓🌍
Successfully hosted the Felicitation Ceremony for four fabulous scholars from Sindh (Mr. Musawwir from Larkana, Amarta from SBA, Junaid from Khairpur Mir's and Faiza from Korangi) awarded the fully funded #BhuttoSTEMScholarship at Oxford University.
A landmark initiative turning Chairman @BBhuttoZardari’s vision into reality—connecting Sindh’s brightest talent with global opportunities at Oxford nd investing in the innovators of tomorrow.
Talent meets opportunity. Dreams meet Oxford. Sindh moves forward. 🇵🇰✨
سندھ کے اسکولوں کو پہلی بار بااختیار بنایا جا رہا ہے، مالی اختیارات کو نچلی سطح تک منتقل کیا گیا ہے، ساڈھے 18 ارب روپے کے فنڈز جاری کیے گئے ہیں۔ یہ فنڈز فرنیچر، مرمت اور دیکھ بھال، پانی، صفائی اور حفظانِ صحت کی سہولیات، اسٹیشنری، ہم نصابی سرگرمیوں اور اسکولوں کی روزمرہ ضروریات کے لیے استعمال ہوں گے۔ ھیڈ ماسٹر یا پرنسپال یہ فنڈ کوٹیشن پر استعمال میں لائے گا ۔ جس کی مانیٹرنگ محکمہ ایک ڈجیٹل ایپ کے ذریعے کریگا ۔مگر اس سے بھی زیادہ مانیٹرنگ کا کام آپ خود یعنی سماج کا ھے ۔
Happy Birthday Sain @sardarshah1
A leader who empowers youth, promotes education, stands for social justice, and honors Sindh’s culture. Your hard work, vision, and democratic values inspire everyone around you. Wishing you continued success and happiness.❤️
طالبہ و طالبات نے اس بات کا یقین دلایا ہے کہ وہ اپنی صلاحیتوں کو منوانے میں کسی سے پیچھے نہیں ۔ سردار شاہ
محکمہ تعلیم کی طرف سے سائنس ایجوکیشن پر خصوصی توجہ دی جا رہی، ہم سائنس ٹیچرز بھی بھرتی کرنے جا رہے ہیں۔ سردار شاہ
@sardarshah1#SindhInScience.
-تھرپارکر ایٹ مٹھی-
*وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ*
وزیر تعلیم و ترقی معدنیات سندھ سید سردار علی شاہ نے تھرپارکر کے شہر مٹھی میں دو روزہ سائنس فیسٹیول کا افتتاح کردیا۔
اس موقع پر مختلف سرکاری و نجی اسکولز کے بچوں کی طرف سے مختلف سائنسی ماڈلز اور آئیڈیاز نمائش پیش کیے گئے۔
-تھرپارکر ایٹ مٹھی-
*وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ*
صوبائی وزیر نے طلبہ و طالبات سے سائنسی ماڈلز کے حوالے سے سوالات کئے اور ان کی حوصلہ افزائی کی۔
بچوں نے اپنے صلاحتیوں کا خوب مظاہرہ کیا ہے۔ صوبائی وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ
#SindhInScience.
The Sindh Textbook Board has completed the distribution of textbooks to government schools across Sindh, including at district and tehsil levels, according to a statement issued by the Sindh Information Department on Wednesday. https://t.co/WVGeKduwKc
وزیر تعلیم و معدنیات سندھ سید سردار علی شاہ نے اپنے آفیس میں مصروف دن گزارا، سید سردار علی شاہ نے ممبران اسمبلی اور مختلف علاقوں سے آئے افراد سے ملاقاتیں کیں، ان کے مسائل سنے اور ان کے حل کیلئے احکامات جاری کیئے۔
@sardarshah1
*سندھ میں تعلیم کی ترقی کے سلسلے میں اہم پیش رفت*
وزیر تعلیم و ترقی معدنیات سندھ سید سردار علی شاہ کا اسکولز اونرشپ کے حوالے اسمبلی میمران کو دعوت دے دی۔
صوبائی وزیر سید سردار علی شاہ نے اسمبلی میمبران کو اسکولز کی ذمہ داری لینے کے لیے خط لکھ دیا۔
@BBhuttoZardari@sardarshah1
وزیر تعلیم و معدنیات سندھ سید سردار علی شاہ سے ان کے آفیس میں زندگی کی مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد کی ملاقات۔
صوبائی وزیر سید سردار علی شاہ کی طرف سے ملاقات کے دوران مختلف مسائل کی نشاندہی پر حل کے لیے ہدایات جاری کی گئیں۔
#MinisterEducationSardarShah
عمرکوٹ:-وزیر تعلیم و معدنیات سندھ سید سردار علی شاہ کا رکن سندھ اسیمبلی سید امیر علی شاہ کے ہمراہ مختلف امام بارگاہوں کا دورہ
سردار شاہ نے مرکزی امام بارگاہ ابو طالب پنج پیر، انب جو پڑ اور کھوسا محلہ امام بارگاہ، فقیر جو پڑ کا دورہ کرکے انتظامات کا جائزہ لیا
@sardarshah1
هي سنڌ جي تعليم جو وزير سائين سردار علي شاهه صاحب آهي جنهن جي آفيس هميشه ڀريل هوندي آهي هن جي آفيس ۾ سون جي تعداد ۾ ماڻهو ايندا آهن پنهنجا مسئلا کڻي ۽ ڦورن حل ڪرائي ويندا آهن
اسان کي پنهنجي محبوب ليڊر تي ناز آهي لويو محبوب سائين هميشه سنڌ جيئان آباد هجو
Sain @sardarshah1