اللہ تعالیٰ ہمیں اور ہماری اولاد کو ہمیشہ نماز قائم کرنے والا بنائے، والدین کی مغفرت فرمائے اور سب ایمان والوں کو قیامت کے دن معاف فرما دے۔ 🤲
📖 (ابراہیم 40-41)
#صبح_بخیر
@chocomo_559 عدم برداشت،
جب تک دونوں میں سے ایک بھی برداشت کر رہا ہے تو رشتہ بنا رہتا ہے، طلاق نہیں ہوتی۔ جب وہ دوسرا شخص جو مسلسل برداشت کرتا آرہا تھا اسکی ہمت جواب دے جاتی ہے تو طلاق ہو جاتی ہے،
باقی اور بھی وجوہات ہیں، خاندان وغیرہ