Chief Minister congratulated J&K’s talented MMA fighter Owais Yaqoob on his remarkable victory at BRAVE CF 107 in Bulgaria, where he defeated an unbeaten two-time IMMAF world champion. Describing the achievement as a proud moment for Jammu & Kashmir and the nation, the Chief Minister wished him continued success and many more laurels on the global stage.
جب آپ کو دکھ،درد، مایوسیوں اور تکلیفوں میں رہنے کی مستقل طور پر عادت ہو جاۓ
تو
اس وقت خوشی آپ کے پاس
آپ کا موڈ خراب کرنے کے لیے آ جاتی ہے.
یا خاتم النبینﷺ۔
یا رحمت العالمینﷺ۔
صَلَّی اللّٰہ تَعَالٰی عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدِِ وَّسَلَّم۔
#جمعة_مباركة
@MehrajMalikAAP
جموں و کشمیر کی عوام کا اعتماد صرف مہراج ملک پر ہے۔
ان کی صاف شفاف قیادت ہی ہمارے علاقے کی ترقی اور خوشحالی کی ضمانت ہے۔
ہم سب ایک ساتھ ہیں، ایک آواز ہیں۔
سخت الفاظ میں اسکی مزمت کرتے ہیں
J&K MLA @MehrajMalikAAP’s detention under the Public Safety Act is absolutely condemnable. He is the first MLA to be detained under the draconian law, but every past & present government has misused the law against its opponents. Currently, the Union govt has detained 400 people under the PSA.
دس دن بعد حلال جانوروں کا خون *بہے* گا
پھر ایک ماہ بعد [محرم الحرام میں ] حرام جانوروں کا خون *بہے* گا
پھر دو ماہ بعد (ربیع الاول میں )حرام خور جانوروں کا خون *جلے* گا🤣
@Altaf_RaZa___
جنگ ختم ہو جائے گی لیڈر آپس میں مصافحہ کریں گے لیکن وہ بوڑھی ماں اپنے جواں سال بیٹے کا انتظار کرے گی اور ایک بیوی اپنے پیارے خاوند کا بچے اپنے بہادر باپ کا روتے ہوئے رستہ دیکھیں گے جنگ کس نے جیتی یہ مجھے نہیں پتہ لیکن قیمت کس نے ادا کی یہ مجھے ��تہ ہے
کیلیفورنیا کے جنگلی آگیں لاس اینجلس میں اب تک کی سب سے تباہ کن آتشزدگیوں میں سے ایک بن گئی ہیں 🔥
ناقابل تصور نقصان۔ زندگیاں ہمیشہ کے لیے بدل گئیں۔ آگ ابھی بھی بھڑک رہی ہے، اور 100 میل فی گھنٹہ کی ہوائیں چل رہی ہیں۔🔥
ایک تھریڈ 🧵⚠️
اگر آپ کمزور دل کے ہیں تو یہ تھریڈ نی کھولیں
یہ خوفناک ہے