#سانحہ_حیدرآباد_30ستمبر
⬛️⬛️⬛️⬛️⬛️⬛️⬛️⬛️
سانحہ 30، ستمبرحیدرآباد کے شہداء کے ایصال ثواب کے لئیے شعبہء خواتین قصبہ علیگڑھ سیکٹر کی وفاپرست باجیوں کی جانب سے دعائیہ اجلاس
👇👇👇
#سانحہ_حیدرآباد_30ستمبر
⬛️⬛️⬛️⬛️⬛️⬛️⬛️⬛️
سانحہ 30، ستمبرحیدرآباد کے شہداء کے ایصال ثواب کے لئیے حیدرآباد زون سیکٹر A کی طرف سے شہداء کے ایصال ثواب کیلے فاتحہ خوانی کی
👇👇👇
صومالی قزاقوں نے 21 اپریل 2026 کو تیل بردار جہاز کو اغوا کیا گیا جس کے عملے میں 10 پاکستانی تھے، آج قزاقوں کی فائرنگ سے عملے کے پانچ ارکان شہید اورکئی زخمی ہوگئے۔پانچ مہینے8 دن تک حکومت پاکستان، ریاست پاکستان کہاں تھی؟ الطاف حسین
#بےحس_حکومت_مردہ_باد
#سانحہ_حیدرآباد_30ستمبر
⬛️⬛️⬛️⬛️⬛️⬛️⬛️⬛️
سانحہ 30، ستمبرحیدرآباد کے شہداء کے ایصال ثواب کے لئیے شاہ فیصل سیکٹر کی شعبہء خواتین کی جانب سے دعائیہ اجلاس
👇👇👇
#سانحہ_حیدرآباد_30ستمبر
⬛️⬛️⬛️⬛️⬛️⬛️⬛️⬛️
سانحہ 30 ستمبر1988 ،حیدرآباد کے شہداء کی یاد میں سیکٹر H حیدرآباد زون کے وفاپرستوں کی جانب سے دعا کی گئی اللہ پاک تمام دعاؤں کو قبول و منظور فرمائے۔ آمین
👇👇👇
*سانحہ 30، ستمبرحیدرآباد اور یکم اکتوبرکراچی 1988ء ناقابل فراموش ہے،قائد تحریک الطاف حسین*
*کراچی اورحیدرآبادمیں مہاجر آبادیوں پر مسلح حملوں اور مہاجروں کے قتل عام کا میڈیا میں تذکرہ تک نہیں کیاجاتاجوکہ افسوسناک ہے*
*سانحہ30 ستمبراوریکم اکتوبر کے شہداء کی 38ویں برسی کے موقع پر
#سانحہ_حیدرآباد_30ستمبر
سانحہ 30 ستمبر 1988 حیدرآباد کے شہداء کی برسی کے موقع پر آج بروز بدھ مورخہ 30ستمبر 2026
ملیر سیکٹر شعبہء خواتین کی جانب سے قرآن خوانی وفاتحہ اور دعا کی گئی قائد تحریک جناب الطاف حسین بھائی کی حفاظت اور عمر میں برکت کی بھی دعا کی
اللہ انکی