تم ہر وقت احرام میں لپٹے رہو ! روزانہ طواف کرو پاکستان میں دودھ کی نہریں بہا دو دنیا بھر میں پاکستان کا پرچم لہرا دو لیکن خدا کی قسم تمہارا یہ جرم پھر بھی جرم رہے گا تم نے ایک بے گناہ انسان اور اُسکی بیوی کو قید کر رکھا ہے صرف اس خوف سے کہ وہ باہر آ گیا تو تمہارا تخت نہیں بچے گا
شفقت اعوان نے باؤجی اور پٹواریوں کو رولا دیا 🔥🔥🔥
نواز شریف جب جیل میں پنچایت لگاتا تھا پچاس پچاس بندے ہوتے تھے صحافی بھی ہوتے تھے تو وہ کیا موسم کا حال پوچھتا تھا کہ باہر موسم کا حال کیسا ہے ؟
5 ہزار کے نوٹ پر قائداعظم کے ساتھ نواز شریف کی تصویر ہونی چاہیے۔ ن لیگ کے MPA ارشد ملک کا مطالبہ
ساتھ میں "حامل ہذا کو مطالبہ پر ادا کرے گا" کی جگہ "مجھے کیوں نکالا" لکھوا دو تو کیا ہی بات۔
نواز شریف جب جیل میں پنچایت لگاتا تھا پچاس پچاس بندے ہوتے تھے صحافی بھی ہوتے تھے تو وہ کیا موسم کا حال پوچھتا تھا کہ باہر موسم کا حال کیسا ہے ؟ شفقت عباس 🤣
محترم لائف بوائے یوزر :اختلاف کرنا آپ کا حق ہے مگر گھٹیا زبان استعمال مت کریں ؛ کیا عزت رہ جائے گی اگر میں یہاں آپ کی والدہ بارے کچھ بول دوں؟ آپ سخت ترین اختلاف کریں مگر دوبارہ میرے ماں باپ بارے بات مت کیجیئے گا : شکریہ
اسحاق ڈار کو کینیڈا کے ایک صوبے کے وزیر خزانہ نے شرمندہ کر دیا اسحاق ڈار شوخیاں مار رہے تھے کہ میرا فلاں فلاں فلاں ملک میں فلاں فلاں کاروبار ہے تو اس صوبے کے وزیر خزانہ نے کہا کہ آپ کا سارا خزانہ اس ملک سے باہر پڑا ہے جس ملک کے آپ وزیر ہیں اور دنیا کو کہتے ہیں کہ انویسٹمنٹ پاکستان لائیں ۔
عمران ریاض خان
نرگس کی ناگہانی موت کی وجہ سامنے آگئی۔
اس نے مرتے ہوئے کہا میں ہزاروں سال اپنی بےنوری پر روئی اور مجھے آخر میں ملا کیا؟ شہبازشریف؟؟؟
یہ کہتے ہوئے اس نے قومی اسمبلی کی بالکونی سے باہر چھلانگ لگا دی۔
#MJtv LIVE
امریکہ ایران بیچ انگریزی میں MoU کا حرف بحرف مطلب؟
ایران امریکہ مفاہمتی یاداشت کی انگریزی میں چھپے راز اور سفارتی چالاکیاں ؟ کون جیتا اور کون ہارا؟ ایران نے ٹرمپ کو دیوار سے لگا دیا؟ یہ سب کچھ جاننے کے لئیے دیکھئیے اسی وقت براہ راست ایم جے ٹی وی پر
An Idiot’s Guide to Iran-US MoU and what it means for Trump domestically... https://t.co/m7likvYipG via @YouTube
سی سی ڈی کی حکومت نے آسٹریلیا کی حکومت کو یقین دہانی کرا دی
یہ کیا مذاق ہے؟
کہاں ہیں ریڈ لائن پر کھڑی عورتوں اور بچیوں کی محافظ وزیر اعلی مریم نواز شریف اور وزیر اعظم شھباز شریف؟
اسٹیبلشمنٹ نے ن لیگ کا کا مزید بوجھ اٹھانے سے انکار کر دیا ہے اور فیصلہ کر لیا ہے کہ اب انہیں رخصت کرنے کا وقت آ چکا ہے۔ اب جب یہ “ووٹ کو عزت دو” کا نعرہ لے کر عوام کے پاس جائیں گے تو انہیں اندازہ ہو جائے گا کہ عوام ان کاپھولوں سے استقبال کرتی ہے یا رکھ رکھ کر جو تیاں مارتی ہے۔
فیصل واوڈا جیسے کیلئے @FaisalVawdaPAK
کمال کردیا @IamHaiderSN بھائی، نوازشریف کی سیاست ختم کرنے والوں کو روند ڈالا 👏👏
اسکول کے زمانے سے سنتے آرہے ہیں کہ نوازشریف کی سیاست ختم ہوگئی، اس پروگرام میں بھی یہی دعوے کیے جاتے ہیں، 1999 میں نوازشریف کو باہر جانا پڑا تو کہا گیا کہ نوازشریف کی سیاست ختم، لیکن وہ واپس آئے اور پنجاب میں وزارت اعلیٰ لی، 2013 میں عمران خان کو لانچ کیا تو کہا گیا کہ نوازشریف ختم، لیکن وہ وزیراعظم بنے، 2017 مین نوازشریف کو نکالا تو کہا کہ سیاست ختم ہوگئی، لیکن وہ بیٹی کے ساتھ واپس آکر گرفتار ہوئے، لیکن پنجاب میں سب سے زیادہ سیٹیں جیتیں. نوازشریف کو ختم کہنے والے آج کہیں نظر نہیں آرہے.
کھاتے پیتے گھرانے کے ایک ایم این اے نے بارہ لاکھ روپے کےمیڈیکل بلز قومی اسمبلی میں جمع کروائے انکوائری کی گئی تو پتہ چلا کہ موصوف نے دانتوں کے ٹریٹمنٹ کے تین لاکھ بھی ڈال دئیے تھے جو میڈیکل کور میں نہیں آتے تھے قومی اسمبلی نے صرف نو لاکھ منظور کیے تو ایم این اے ناراض ہوگئے لیکن اسمبلی کا افسر نہ مانا۔
سینئر صحافی صدیق ساجد کی خبر