The roof collapse at a tuition center in Kahna is a heartbreaking tragedy. The loss of 14 innocent lives is an immeasurable sorrow, and my heart goes out to the grieving families. As a mother, I deeply feel their pain and anguish. Words are simply not enough to express the magnitude of this loss. May Allah grant the departed the highest ranks in Jannah and bless their loved ones with patience and strength.
While 20 children were rescued safely, I want to make it absolutely clear that there will be no leniency for those responsible for this tragic act of negligence. Every individual found accountable will face the full force of the law. We owe it to the victims and their families to ensure that justice is served.
برطانیہ میں جمعیت علماء اسلام سے تعلق رکھنے والے حافظ اکرام صاحب حج کی مبارک دینے آئے۔ان سے پاکستان کے معاملات پر سیر حاصل گفتگو ہوئی۔ اوورسیز پاکستانی کمیشن کی طرف سے کی جانے والی پیش رفت پر اعتماد میں لیا، قبضہ کے خاتمے کیلئے خصوصی عدالتیں اور نئے ٹرائیبیونل زیر گفتگو رہے۔
جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے علاوہ بھی آزاد کشمیر میں بہت کچھ ہو رہا ہے۔ تاثر دینے کی کوشش کی جا رہی ہے کہ شائد انہیں پورے کشمیر کی حمایت حاصل ہے۔ ایسا نہیں، شیر کے نعرے گلی گلی گونج رہے ہیں۔ یہ سماہنی میں چھوٹا سا شمولیتی پروگرام ہے شیروں کا۔ آزاد کشمیر شیر کا
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت پیرا کی کارکردگی سے متعلق اعلیٰ سطح اجلاس میں واضح ہدایت دی گئی کہ عوام سے بدسلوکی، اختیارات کا ناجائز استعمال اور طاقت کے مظاہرے کی کوئی گنجائش نہیں۔ پیرا کا ہر اقدام قانون کے مطابق، شفاف اور عوام دوست ہونا چاہیے۔ ڈیجیٹل نگرانی، احتساب اور فوری عوامی شکایات کے ازالے کے نظام کو مزید مؤثر بنانے کی بھی ہدایت جاری کی گئی۔
پیرا فورس میں "اوئے سامان اٹھاؤ، نکلو" کا مغرور کلچر بلکل نہیں چلے گا
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت سول سکریٹریٹ میں پنجاب انفورسمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی کی کارکردگی سے متعلق اجلاس
پیرا کی کارکردگی، ڈیجیٹلائزیشن،قانونی فریم ورک اور مستقبل کے لائحہ عمل پر تفصیلی بریفنگ
پیرا فورس کی کارروائیوں کو مانیٹر کرنے کے لیے ڈیجیٹل ریکوزیشن لازمی قرار
وزیر اعلی مریم نواز شریف کا عوامی شکایات کے فوری ازالے کے لیے "Ask PERA" پورٹل کو مزید فعال کرنے کا حکم
وزیر اعلی مریم نواز شریف کا ڈی جی پیرا کو براہِ راست پبلک انٹرایکشن اور عوامی رابطہ بڑھانے کی ہدایت
پیرا کا عدالتی محاذ پر 99 فیصد کنویکشن ریٹ کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہے-مریم نواز شریف
عوام پر رعب جھاڑنے اور اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے والے اہلکاروں کی پیرا میں کوئی جگہ نہیں-مریم نواز شریف
بد سے بدنام بہت برا ہوتا ہے،پیرا کی گڈ ول پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا- مریم نواز شریف
پیرا کا ہر ایکشن عوام دوست ہونا چاہیے-مریم نواز شریف
کرپشن اور اختیارات کا ناجائز استعمال کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا: مریم نواز شریف
پیرا ریکوزیشن رولز کے مطابق کارروائی یقینی بنائے-مریم نواز شریف
دیگر محکموں کی 351 ملازمین کو محکمانہ نظم و ضبط کی خلاف ورزی پر واپس محکموں میں بھیج دیا گیا-بریفنگ
پیرا کا کنویکشن ریٹ کا تناسب 99 فیصد رہا ہے۔بریفنگ
پیرا کا چالان کا پورا نظام مکمل طور پر الیکٹرانک کیا جا رہا ہے-بریفنگ
ڈیجیٹل شواہد اور ٹرائل فورس ریکوزیشن کے بعد کا تمام ریکارڈ سسٹم میں محفوظ کیا رہا ہے-بریفنگ
پیرا فورس اب تک 62 ہزار سے زائد ڈیجیٹل ریکوزیشنز پر کارروائیاں عمل میں لا چکی ہے-بریفنگ
پیرا کی جانب سے صوبہ بھر میں پندرہ لاکھ ستائیس ہزار اٹھائیس انسپکشنز مکمل کی گئیں-بریفنگ
انسپکشنز کے دوران قوانین کی خلاف ورزی پر تین ہزار پانچ سو نو دکانیں سیل کی گئیں-بریفنگ
اینٹی انکروچمنٹ مہم کے تحت اب تک 21 ہزار کنال سے زائد اراضی واگزار کرائی جا چکی ہے-بریفنگ
قیمتوں میں خودساختہ اضافے اور تجاوزات پر اب تک 1700 افراد کو گرفتار کیا گیا
قیمتوں میں خودساختہ اضافے اور تجاوزات کی وجہ سے گرفتار ہونے والے ایک ایک کارروائی کا منظم ڈیٹا سسٹم میں موجود
عدالتی محاذ پر پیرا کی تاریخی کامیابی،ایک سو چھتیس رٹ پٹیشنز میں سے ننانوے فیصد کیسز پیرا کے حق میں فیصلہ
جوڈیشل مجسٹریٹ اور ہیئرنگ افسران کے پاس پیرا کے اٹھانوے فیصد کیسز میں کامیابی حاصل ہوئی
پیرا کا چالان مکمل کرنے کا تناسب ریکارڈ ستانوے فیصد تک پہنچ گیا-بریفنگ
پیرا ایکٹ کے تحت مینوئل چالان پر پہلی ایف آئی آر درج کر لی گئی-بریفنگ
محکمانہ احتساب کے تحت پیرا میں سات سو سزائیں، غفلت پر بیس ملازمین نوکری سے برطرف-بریفنگ
اینٹی انکروچمنٹ کارروائی سے پہلے ہر طرح سے نوٹس دینا اور خبردار کرنا لازمی ہوگا
اینٹی انکروچمنٹ اور پرائس کنٹرول کے علاوہ ہر ایکشن کے لیے پیشگی ڈیجیٹل ریکوزیشن لازمی ہے
قانونی کارروائی کے دوران مزاحمت کا کلچر ختم ہونا چاہیے،قانون کی بالادستی قائم ہوگی-مریم نواز شریف
انویسٹی گیشن افسر کا تبادلہ اب کسی کی سفارش پر نہیں ہو گا-مریم نواز شریف
پیرا فورس کو مزید مہذب اور ڈسپلن بنانے کے لیے کلر کہار میں ٹریننگ اکیڈمی پر کام شروع
جون دو ہزار ستائیس تک پیرا کی اپنی مستقل بھرتی کا عمل مکمل کر لیا جائے گا-بریفنگ
پیرا میں شفافیت کے لیے انٹرنل افیئرز یونٹ قائم کیا جا رہا ہے-بریفنگ
پیرا شاندار کام کر رہی ہے مگر پبلک پریزنٹیشن اور کمیونیکیشن میں کمی کو دور کیا جائے-مریم نواز شریف
شکرِ الحمدللہ یومِ عاشور کے تمام جلوس اور مجالس انتہائی پرامن اور منظم طریقے سے پایۂ تکمیل کو پہنچے ہیں جس پر ہم اپنے پروردگار کے شکر گزار ہیں۔ان جلوسوں کے دوران 24 گھنٹے فعال رہنے کے بعد اب ضلعی انتظامیہ اور ستھرا پنجاب کی ٹیموں نے بغیر کسی وقفے اور تھکن کے فیلڈ میں صفائی کا گرینڈ آپریشن شروع کر دیا ہے۔ تمام روٹس کی فوری صفائی، کوڑے کرکٹ کا مکمل خاتمہ، سڑکوں کی دھلائی اور چونا چھڑکنے کا عمل تیز رفتاری سے مکمل کیا جا چکا ہے۔
Pakistani Prime Minister @CMShehbaz: "I must, at this point in time, with fullest sincerity at my domain, thank President Donald Trump for his visionary and very dynamic leadership, which has resulted in this meeting here today... I think here we are going to have wonderful discussions which will lead to, hopefully, very productive results in times to come. I'd like to thank @VP for his very able leadership in leading the United States team."
آپ سب نے ایک کام کرنا ہے!
یہ کلپ ڈاونلوڈ کرکے اپنے قرب و جوار میں موجود یوتھی بھائیوں کے ساتھ شئیر کردینا ہے۔
ساتھ آواز اونچی کردینی ہے۔
تاکہ یوتھی بھائیوں کو پتہ چل جائے کہ پاکستان بھی سوئٹزرلینڈ گیا ہے۔
انکو اب تک یقین نہیں آ رہا کہ پاکستان کو بلایا گیا تھا۔
پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت 204 ارب روپے کی لاگت سے فیز ون اور فیز ٹو پر تیزی سے عمل جاری ہے۔ 51 شہروں میں مجموعی طور پر 26,100 کے منصوبوں پر پیشرفت جاری ہے۔ سرگودھا، ڈی جی خان، گجرات، اوکاڑہ، جھنگ، ملتان اور سیالکوٹ میں فیز ون کے تحت 57 فیصد سے زائد کام مکمل ہو چکا ہے جبکہ جہلم، حافظ آباد، ساہیوال، فیصل آباد، گوجرانوالہ، شیخوپورہ، ننکانہ اور راولپنڈی میں فیز ٹو میں بھی 57 فیصد سے زائد پیشرفت رپورٹ ہوئی ہے۔ لاہور سمیت 41 شہروں میں انفراسٹرکچر اپ گریڈیشن جاری ہے۔
پاکستان بار کونسل کے وائس چیئرمین، پیر مسعود چشتی نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔
بیرسٹر امجد ملک نے پیر مسعود چشتی اور ان کے وفد کا خیرمقدم کیا۔ اس موقع پر پیر مسعود چشتی نے بیرسٹر امجد ملک کو حج کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کی۔ بیرسٹر امجد ملک نے وفد کا شکریہ ادا کیا۔
حسنین اعجاز سے روحانی تعلق برسوں کا ہے ملاقات آج ہوئی ہے حالانکہ ہم ایک ساتھ اکٹھے حج پر تھے ۔ ان سے سیکھنے کو ملتا ہے ۔ ایسے دوست گاڑی میں بٹھا کر پھرنے والے سادھو لوگ ہیں۔خوش رہیں بار بار ملتے رہیں ۔
بیرسٹر امجد ملک صاحب صوبائی وزیر و چیئرمین اوورسیز پاکستانی کمیشن پنجاب ہونے کے ساتھ پاکستان مسلم لیگ ن کے انتہائی محنت کش ورکر ہیں
دعا گو ہوں اللہ تعالیٰ ان کو سلامت رکھے آمین
الطاف احمد رانجھا
سیکرٹری انفارمیشن
پاکستان مسلم لیگ ن اٹلی
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کے ویژن کے مطابق محرم الحرام کے دوران امن و امان اور بین المسالک ہم آہنگی کے فروغ کے لیے سنیئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب کی زیر صدارت اتحاد بین المسلمین کمیٹی کے اہم ترین اجلاس میں شرکت کی۔ عزاداروں کے لیے جلوسوں کے راستوں پر پینے کے صاف پانی، سائے اور ہنگامی طبی امداد کی فراہمی کے فول پروف انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ تمام علماء کرام نے حکومت پنجاب کے ان اقدامات کو بھرپور سراہا ہے اور ہم سب مل کر صوبے میں رواداری اور بھائی چارے کی فضا کو برقرار رکھنے کے لیے پرعزم ہیں۔