عمران خان، وہ نام جو 1992 میں پاکستان کے ہر دل کی دھڑکن بن گیا تھا۔ وہ ہیرو جس نے ناممکن کو ممکن کر دکھایا اور ہمیں وہ ورلڈ کپ جیت کر دیا جس کی ہمیں سب سے زیادہ ضرورت تھی۔ ان کی قیادت، ان کا جذبہ، اور ان کی محنت آج بھی ہماری یادوں میں تازہ ہے۔
لیکن آج... وہی چہرہ، وہی ہیرو، حکومت کے ڈر اور خوف کی وجہ سے چھپایا جا رہا ہے۔ ایک ایسا لیڈر جس نے ملک کی خاطر سب کچھ قربان کر دیا، اسے آج ایک قیدی کی طرح رکھا جا رہا ہے۔
کیا یہ انصاف ہے؟ کیا ہم اپنے ہیروز کے ساتھ یہی سلوک کرتے ہیں؟
Crown Prince Mohammad bin Salman won the hearts of the people of Pakistan when he said “consider me Pakistan's ambassador to Saudi Arabia" in response to my asking him to treat the 2.5 mn Pakistani's working in KSA as his own.
#CrownPrinceinPakistan
آج بروزِ منگل سابق وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان سے ان کی فیملی کی ملاقات کا دن ہے، عاصم منیر رجیم نے پچھلے تقریباً آٹھ ماہ سے عمران خان سے ان کی فیملی، ذاتی معالجین اور وکلاء سے ملاقاتوں پر غیر قانونی پابندی لگا کر انہیں قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے، پاکستان تحریکِ انصاف کے تمام اراکینِ قومی اسمبلی، سینیٹرز، اراکینِ صوبائی اسمبلیوں اور تمام عہدیداران سے درخواست ہے کہ اپنے حلقوں کے کارکنان کے ہمراہ اڈیالہ جیل کے باہر عمران خان کی فیملی سے اظہارِ یکجہتی کے لیے اپنی شمولیت لازمی بنائیں۔
#ReleaseImranKhan
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
عمران خان کی زندگی کو شدید خطرات لاحق
علیمہ خان نے عمران خان کی صحت اور خوراک پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ان کے ساتھ مصر کے سابق صدر محمد مرسی جیسا سلوک دہرانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ انہوں نے عمران خان کو زہر دیے جانے کے خدشات پر فوری شفافیت کا مطالبہ کیا ہے۔
@MohsinnaqviC42 بسم تعالٰی ۔ایران نے اپنے عمل سے ثابت کر دیا کہ اگر ڈٹ جائیں تو سپر پاور بھی گھٹنوں پر ا جاتی ہے
غیرت ہے بڑی چیز جہانِ تگ و دو میں
پہناتی ہے درویش کو تاجِ سرِدارا
(علامہ اقبال)
@AabparaX کاش آپکو شرم حیا آتی پاکستان برباد کرنے میں ۔
امریکا کا اتنا بھی کیا ڈر ہوا کہ پورے پاکستان سمیت افغانستان gb اور کشمیر میں ہی آگ لگا دی مرنا نہین ہے کیا آپ کے بڑوں نے ؟
قاسم اور سلیمان کی آواز بنیں 🚨
ہمارے والد کو جیل میں غیر منصفانہ اور غیر انسانی حالات میں قید رکھا گیا ہے۔ اس وقت انہیں وہاں قید ہوئے تقریباً 1000 دن ہو چکے ہیں
ہم مطالبہ کر رہے ہیں کہ انہیں فوری طور پر اپنے وکلاء خاندان اور ڈاکٹرز سے ملاقات کی اجازت دی جائے
@iqrarulhassan اپ کی باتوں سے اپ کے کردار سے صاف پتہ چلتا ہے کہ اپ مہریں بن کے کام کر رہے ہیں لوگ بہت سیانے ہو گئے ہیں لوگ سب چیزیں سمجھ رہے ہیں اس لیے اپ اس گندے کھیل سے باہر ا جائیں
@iqrarulhassan اور اپ کا مسئلہ یہ ہے کہ اپ صرف عمران خان کے پیچھے پڑے رہتے ہیں جبکہ عمران خان سے اپ کا لینا دینا نہیں ہونا چاہیے اپ بات کریں ان کرپٹ لوگوں پہ اس پورے گندے نظام پر بات کریں بجائے اپ اس بندے کے برباد کر رہے ہیں جس کو کروڑوں عوام نے ووٹ دیے ہیں جس کو عوام نے چنا ہے
@iqrarulhassan جنرل باجوا عمران خان کو استعمال کرنا چاہتا تھا مگر عمران خان ان کے حربوں میں نہیں ایا اس لیے ان سب نے مل کر امریکہ کے ساتھ مل کر عمران خان کو اٹھا کے جیل میں پھینک دیا
@iqrarulhassan اقرار بھائی عمران خان نے کوئی بھی ایسا کام جنرل باجوا کے ساتھ مل کر نہیں کیا جس سے پاکستان کو شدید نقصان ہو یہ بات اپ جتنی جلدی سمجھ لیں بہتر ہے