الحمداللہ انصاف لائرز فورم کے وکلاء کی کوشش سے ایک ماں کا لخت جگر اپنے گھر پہنچ گیا۔ ذیشان منہاس کا تعلق باغ آزاد کشمیر سے ہے جو لاہور میں صحافت کے طالب علم تھا ۔6اکتوبر کو یونیورسٹی کے اندر سے گرفتار ہوئے جو چار ماہ قید و بند میں رہے، اپنی تعلیم کی ایک سال کی قربانی بھی دی ،لیکن ان سب کے باوجود عمران خان کے نظریہ کے ساتھ بلکل ڈٹ کر کھڑے رہے تمام مشکلیں صبر و استقامت سے برداشت کیں ۔بیٹے کی جدائی سے والدہ بیمار ہوئیں اور ہسپتال داخل رہی کوئی انکی تیمارداری کے لیے موجود نہیں تھا چونکہ ذیشان کے والد کا سایہ بھی سر پر موجود نہیں ۔اس عظیم ماں جی کی ہمت و استقامت کو بھی سلام جنہوں نے اپنے لخت جگر کی وجہ سے تمام مشکلیں برداشت کی اور صبر کا دامن تھامے رکھا۔ اللّٰہ کریم ذیشان کی والدہ کو صحت دے انشاءاللہ انصاف لائرز فورم کے وکلاء اپنے آخری ورکر کی رہائی تک اپنی کوشش جاری رکھیں گے✌️🇵🇰😇
Such uplifting sights and scenes coming from KP Assembly today. The difference between Punjab assembly with robbed mandate and KP assembly with real mandate so apparent today. Moral authority is the most important authority. #ProtestOnSaturday
سنی اتحاد کونسل کے خط کی اصل حقیقت:
ہر سیاسی پارٹی کو "عام انتخابات میں" پانچ فیصد کوٹہ خواتین کے لئے مختص کرنا پڑتا ہے-
الیکشن کمیشن نے سنی اتحاد کونسل کو خط لکھا تھا، جس پر سنی اتحاد کونسل نے جوابی خط میں لکھا تھا کہ چونکہ ان کے کسی رکن نے سنی اتحاد کونسل کے پلیٹ فارم سے الیکشن لڑا ہی نہیں ہے، اس لئے 5 فیصد کوٹہ والا قانون ان پر نافذ نہیں ہوتا-
اس بات کو یہ #مینڈیٹ_چور_بےشرم_لوگ
عجیب و غریب رنگ دینے کی کوشش کر رہے ہیں-
اس خط کا خواتین کے لیے مخصوص نشستوں سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ سیاسی جماعتوں کے لیے قانوناً لازم ہے کہ وہ اپنے الاٹ کیے ہوۓ جنرل نشستوں کے ٹکٹس میں سے 5% ٹکٹ خواتین کو الاٹ کریں۔ یہ خط اسی کے متعلق ہے اور تمام جماعتوں کو بھیجا جاتا ہے جن کی ایسی فہرست پہلے سے نا ملی ہو۔اگر کوئی پارٹی ایسا کرنے میں ناکام رہتی ہے تو اس سے انتخابی نشان واپس لے لیے جاتے ہیں۔ مخصوص نشستیں بالکل الگ معاملہ ہے اور وہ الیکشن ایکٹ کے سیکشن 104 کے ماتحت آتا ہے۔
The letter in circulation about Sunni Ittehad Council has nothing to do with reserved seats for women. This letter has probably been sent to all the parties which are required to give tickets to women as per the five percent quota. Election symbols are also withdrawn from the parties for violation of this. Reserved seats are dealt with under Section 104 of the Election Act-..
جنھوں نے نا اپنا الیکشن جیتا، نا زندگی میں ایک دن بھی کام کیا، کالجوں تک میں داخلے سفارش پر ہوئے، عام آدمی کی زندگی اور حالت کااحساس یا اندازہ تک نہیں، ایسی خاتون کو بغیر مینڈیٹ ملک کے سب سے بڑے صوبے پر مسلط کرنا انا پرستی، ضد اور عوام دشمنی کا انتہا ہے اور ناکام ترین تجربہ۔
یہ ہیں وہ چار وکیل جو اس وقت سر دھڑ کی بازی لگائے ہوئے ہیں کہ تحریک انصاف / سنی اتحاد کو مخصوص نشستیں کسی صورت نا ملیں.
ان میں سے کوئی بھی آئندہ جمہوریت اور آئین کی بات کرنے سے پہلے ڈوب مرے. اگر غیرت ہو!
ویسے سکندر سلطان راجہ ان کی ٹیم کا کپتان ہے!
#PakistanUnderFascism
#ProtestOnSaturday
Ther is hell of difference between General Seats and Reserved Seats. Dont know why even our senior journalists don't read the law before passing judgments. Read careefullt, Sunni Itehad Council letter is for General Seats not reserved seats.
تحریک انصاف کی جنگ رولا آف لاء اور آئین کی بالادستی کیلئے ہے، PDM نے کبھی آئین کی پاسداری نہیں کی، قانون کہتا ہے کہ 14 دن کے اندر فارم 45 ویب سائٹ پر اپلوڈ کیے جائیں لیکن الیکشن کمیشن نے ابھی تک اپلوڈ نہیں کیے، جب تک کورم ہی پورا نہیں تو کیسے اجلاس بولا سکتے ہیں؟