ہمارا جھوٹوں فریب کاروں اور دھوکے بازوں سے سامنا ہے۔ جن کی نظر میں پاکستان کا آئین ایک کاغذ کے ٹکڑے سے بھی کمتر حیثیت رکھتا ہے۔ جن کی نگاہوں میں پاکستان کا قانون کوئی حیثیت ہی نہیں رکھتا۔ یہ ہے وہ خطرناک راستہ، پاور پولیٹکس!
پاور پولیٹکس کی بنیاد پر ہی فرعون نے کہا تھا، "میرے اقتدار کو خطرہ ہے۔ جو لڑکا پیدا ہو گا، ہر لڑکے کو مار دیا جائے، تاکہ میرے اقتدار کو خطرہ نہ ہو"۔
یہ طاقت کو ہر حال میں اپنے ہاتھ میں رکھنا چاہتے ہیں۔ چاہے الیکشن لوٹنا پڑے، عوام کو جیلوں میں ڈالنا پڑے، عوام کے محبوب لیڈر کو جیل میں بند کرنا پڑے، تمام غیر قانونی اور غیر آئینی ہتھکنڈے اس کے خلاف استعمال کرنے پڑیں۔ چاہے عوامی نمائندوں کی توہین اور تحقیر کے ساتھ ان کو پریشرائز کر کے، آئین میں ترامیم کر کے، متفقہ آئین کو متنازعہ بنایا جائے۔ لوگوں کو اٹھا کے جیلوں میں ڈالا جائے۔
کیا گفتگو کرنا دہشت گردی ہے؟ کوئی چھوٹا سا اجتماع کر لینا دہشت گردی ہے؟ اس وقت پاکستان کے تمام بڑے بڑے معروف لوگ ایف آئی آروں کے نتیجے میں ڈکلیئرڈ دہشت گرد ہیں۔
علامہ راجہ ناصر عباس
@AllamaRajaNasir
#نکلو_پشاور_کی_طرف
خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگا کر عوامی مینڈیٹ کو روندنے والوں کے خلاف پرامن احتجاج کرتی عوام پر سیدھی گولیاں چلائی جارہی ہیں۔ انا کی اس جنگ میں معصوم پختونوں کا خون پانی کی طرح بہایا جارہا ہے ۔ قوم گورنر راج لگانے والوں اور اس کی سہولتکاری کرنے والے ایک ایک چہرے کو یاد رکھے گی۔ #گورنر_راج_نامنظور
काली भैंस काला दूध क्यों नहीं देती?
क्योंकि दूध का रंग खून के Casein.प्रोटीन से बनता है, चमड़ी के Melanin से नहीं!भैंस की
चमड़ी में Melanin ज्यादा है इसलिए वो काली है,पर उसके दूध में Melanin जाता ही नहीं
इसीलिए काली भैंस भी सफ़ेद दूध ही देती है!
#BuffaloFacts#sciencefacts
خیبرپختونخوا کو بلوچستان بنانے کا عملی مظاہرہ، اپنی طاقت کے نشے میں مست قابض ٹولے کو پاکستان کی فکر ہے نہ عوام کی اس وقت جو کچھ خیبرپختونخوا میں ہورہا وہ کسی صورت پاکستان کے لیے ٹھیک نہیں ہے۔ذاتی مفاد کے لیے انہوں نے قومی مفادات کی بھینٹ چڑھا دی ہے۔ #گورنر_راج_نامنظور
Pak Army will kill the last Baloch & Kashmiri but will never grant them freedom or their rights over their own resources.
Its record in East Pakistan Balochistan, KPK and Sindh reflects this pattern.
It fears that granting Kashmiris their rights would end Pak anti-India 🇮🇳narrative and Partition agenda.
- @JQ_plaintalk
آدھے بلوچستان میں ریاستی رٹ نہیں ہے، فوج اور ملیشیا کی عملداری نہیں ہے، لیکن وہاں آپ گورنر راج نافذ نہیں کرتے کیونکہ وزیر اعلیٰ آپ کا لاڈلا ہے اور وہاں جو کچھ بھی لوٹا جا رہا ہے اس میں آپ برابر کے حصہ دار ہیں۔ ایسا نہیں چلے گا، ایسا بالکل نہیں چلے گا۔
Now, as Pakistanis have taken to the streets to protest my father’s release, Asim Munir’s regime imposes emergency rule in Khyber Pakhtunkhwa (my father’s political stronghold).
Having failed to secure Balochistan or Azad Kashmir, Munir once again invokes terrorism to justify another military operation in Pashtun lands. Yet again sacrificing lives in an attempt to cling on to power.
Khyber Pakhtunkhwa’s democratic mandate must be restored. My father, our detained family members, PTI representatives and all political prisoners must be released immediately. The people’s right to peaceful protest must be respected.
Pakistan belongs to its people, not its military.
عوامی راج کو اپنے بوٹوں تلے روندا جا رہا ہے
اور مسلم لیگ ن و پیپلز پارٹی جشن منا رہی ہے
جن پر آرٹیکل 6 لگنا چاہیے وہ وزیر اعلیٰ کو گرفتار کروا رہے ہیں۔
پی ٹی آئی رہنما کا پُرجوش خطاب ’’یہ وقتی رکاوٹیں ہیں، ہم ان حالات کا مقابلہ کریں گے۔ جب تک ہماری اپنے بڑوں سے رابطہ نہیں ہوتا، ہم آئندہ لائحہ عمل کا انتظار کریں گے۔ ہم اپنے جائز حقوق کے لیے پُرامن جدوجہد جاری رکھیں گے، اور جو بھی توڑ پھوڑ یا پُرتشدد کارروائی کرے گا، وہ ہم میں سے نہیں ہوگا۔