#صَلَّىٰ_ٱللَّٰهُ_عَلَيْهِ_وَآلِهِ_وَسَلَّمَ
پری پیکر نگارے سرو قدے لالہ رخسارے
سراپہ آفت دل بود کہ شب جائے کہ من بودم
خدا خود میر مجلس بود اندر لا مکان خسرو
محمد شمع محفل بود شب جائیکہ من بودم
امیر خسرو
یہ وڈیو خواجہ آصف کے لیے 🚨
19نوممبر1999 میں نوازشریف نے اسرائیل سے
1ارب روپے کی مشینری خریدی تھی
1993 میں شہبازشریف نے جعلی دستاویزات
پر کم ازکم 4مرتبہ اسرائیل کا دورہ کیا
شریف خاندان کا اسرائیل سے خفیہ معاہدہ
طے ہے۔
30، 40 لوگ ایک گھر پر حملہ آور ہوئے، جہاں حاجی امتیاز کی بیٹیاں اور 100 سالہ والدہ موجود تھیں۔ بوڑھی والدہ کو دھکا دے کر نیچے گرایا گیا، وہ بے ہوش ہو گئیں، بیٹوں کے فون چھین لیے گئے، خواتین کی تصاویر بنائی گئیں، بیٹیوں کو گالیاں دی گئیں اور انہیں ہراساں کیا گیا۔ سوال یہ ہے کہ کیا ان خواتین کی عزت اس لیے اہم نہیں کہ ان کا تعلق کسی طاقتور یا وردی والے خاندان سے نہیں؟ ان کے شوہروں یا بیٹوں کا صرف یہ قصور ہے کہ وہ ایک سیاسی جماعت سے وابستہ اور سیاست میں سرگرم ہیں، اس لیے کیا ان کے گھروں پر دھاوا بولنا، خواتین کو ہراساں کرنا اور بزرگ ماں کو دھکا دینا جائز سمجھ لیا گیا؟ لیکن جب معاملہ کسی طاقتور وردی والے افسر کی اہلیہ کا آئے تو بندوق نکالنے کی بات کی جاتی ہے۔ کیا عام شہریوں کی مائیں، بہنیں اور بیٹیاں انسان نہیں؟ کیا ان کی عزت اور جان کی کوئی قیمت نہیں؟
*عمران خان کو کیوں فوراً ہٹایا گیا ہے* اور اسے دوبارہ جیل سے کیوں رہا نہیں کرتے۔ عمران خان کوجیل میں قتل کرنے کی سازش کیوں ہو رہی ہے
انگریزی تحریر : *جسٹس ریٹائرڈ ناصرہ جاوید اقبال*
میں آپ کو بتاؤں کہ عمران خان نے ایسا کیا جُرم کیا کہ امریکہ کو اُسے فوراً اسکے عہدے سے ہٹانا پڑا اور اگر امریکہ ایسا نہ کرتا تو اسے کس قسم کے نقصانات اٹھانے پڑ سکتے تھے۔
اس کو سمجھنے کے لیے پہلے دو تصورات کا احاطہ کرتے ہیں۔
*1) پیٹرو ڈالر کیا ہے؟ یہ 1974 میں شاہ فیصل اور صدر نکسن کے درمیان ایک معاہدہ ہے*۔
اس معاہدے کے تحت سعودی عرب ذمہ داری یہ تھی کہ اوپیک کے تمام ممالک کو تیل امریکی ڈالر میں فروخت کرنے پر راضی کرے اور کوئی دوسری کرنسی یا سونا قبول نہ کرے۔ فروخت سے حاصل ہونے والی تمام آمدنی امریکی بینکوں یا فیڈرل ریزرو میں جمع کی جائے گی جس سے USD کی مانگ میں اضافہ ہوتا ہے کیونکہ کسی بھی ملک کو تیل خریدنے کے لیے پہلے USD خریدنا پڑتا ہے اور یہ انتظام USD کو مضبوط رکھتا ہے۔
بدلے میں سعودی کرنسی ایک ڈالر = 3.75 ریال مقرر کی گئی تھی، سعودی معیشت کی حالت جیسی بھی ہو امریکی ڈالر اور ریال کی شرح یہی رہے گی اور یہی وجہ ہے کہ آج 48 سال بعد ہی ایک ڈالر , تین اعشاریہ پچھتر ریال کے برابر ہے۔ دوسرا امریکہ نے گارنٹی دی کہ آل سعود اقتدار میں رہے گا، حکومت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی۔
امریکہ کی ذمہ داری اس بات کو یقینی بنانا تھی کہ اوپیک ممالک میں سے کوئی بھی اس معاہدے سے کسی صورت بھی باہر نہ نکلے۔ عراق اور لیبیا نے بغاوت کی اور ہم سب جانتے ہیں ان کی حالت کیا ہوئی۔
*2) 1953 میں ہندوستان اور سوویت یونین (روس) کے درمیان ہندوستانی روپیہ-روبل تجارت کا معاہدہ ہوا*۔
جس کے تحت روس سے ہندوستانی خریداری کے لیے وہ ہندوستانی روپے میں ادائیگی کریں گے۔ اس سے ہندوستانی روپے کی مانگ میں اضافہ ہوتا رہے گا اور کرنسی مضبوط رہے گی -
دوئم ہندوستان سے روسی خریداری کے لیے روسی روبل میں ادائیگی کریں گے۔ اس سے روبل کی مانگ میں اضافہ ہوتا ہے اور کرنسی مضبوط رہتی ہے۔
ایک ہندوستانی بینک روس میں ایک شاخ کھولے گا اور روس کا ایک بینک تجارت کی سہولت کے لیے ہندوستان میں ایک شاخ کھولے گا - یہ سمجھنا بہت ضروری ہے کہ یہ معاہدہ 1953 میں ہوا تھا جو 1974 میں پیٹرو ڈالر کے معاہدے سے پہلے ہوا تھا۔
*عمران خان پہلے پاکستانی وزیراعظم تھے جنہوں نے 2019 میں پاکستانی روپے اور چینی یوآن میں لین دین کا چین سے معاہدہ کیا*۔ اس معاہدے میں سیمی کنڈکٹر، ٹرانسفارمرز، نشریاتی آلات اور الیکٹرونکس آلات شامل تھے۔ اگرچہ امریکہ اس سے خوش نہیں تھا، لیکن وہ چپ رہا کیونکہ اس میں تیل کا لین دین شامل نہیں تھا۔
*عمران خان نے 2022 میں تیل کے لیے پاکستانی روپے اور روسی روبل کا معاہدہ کرنے کے بالکل قریب تھا*۔
یاد رکھیں پیٹرو ڈالر کا معاہدہ 1974 کا ہے۔ اور امریکہ پاکستان کے اس معاہدے کو کبھی قبول نہیں کرسکتا تھا کیونکہ اگر دوسرے ممالک بھی اس کی پیروی کرتے ہیں تو USD کمزور ہو جائے گا اور امریکی معیشت میں گراوٹ آجائے گی اور وہ مزید سپر پاور نہیں رہے گا۔
*اگر عمران خان ایسا کرنے میں کامیاب ہو جاتا تو اگلے الیکشن ہارنے کی قیمت پر بھی پاکستان امریکی غلامی سے نکل آتا اسی لئے امریکہ کو اسے فوری طور پر ہٹانا پڑا۔ اس کے علاوہ امریکہ کے پاس کوئی چارہ نہیں تھا*۔
*عمران خان کو اللہ کا شکر ادا کرنا چاہیے کہ وہ ابھی تک صدام حسین اور معمر قذافی کے پاس نہیں پہنچا جس کی حتی المقدور کوششیں جاری ہیں*.
*اگر عمران خان دوبارہ وزیراعظم منتخب ہوتا ہے اور اپنی دوسری مدت میں وہ معاہدہ کرنے میں کامیاب ہو جاتا ہے تو روپے کی یہ مسلسل قدر میں کمی رک جائے گی*.
پاکستان IMF کو ادائیگی کرنا شروع کر دے گا اور تبادلوں کی شرح بحال ہو جائے گی اور پاکستان دو سے تین سال میں آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کی غلامی کا طوق گلے سے اتار پھینکے گا۔
سیاسی وابستگی سے بالاتر ہو کر حب الوطنی کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے اپنی اور اپنی آئندہ نسلوں کیلئے سوچیں.
یہی یہ سب کچھ موجودہ حکومت کر لے تو ملک خوشحال ھو سکتا ھے۔
........ .......... ،،
آپ کو خدا کا واسطہ ہے
اس تحریر کو سچا مسلمان اور محب وطن بن کر سوچیں 40 سال سے منافقت کی سیاست سے ہٹ کر سوچیں
بریکنگ نیوز 🚨عادل راجہ کا بڑا دعویٰ 🔥🔥
آئی ایس آئی کی دو دن پہلے ہونے والی میٹنگ میں میرے ایک نہیں دو Sources موجود تھے۔ اور میں چیلنج کرتا ہوں ڈی جی آئی ایس پی آر، ڈی آئی ایس آئی کو، آرمی چیف کو، ڈی جی ملٹری انٹیلیجنس کو، اگر بات جھوٹی کر رہا ہوں تو مجھے بتا دو۔ 7 گھنٹے سے بھی زیادہ ہیڈ کوارٹر آئی ایس آئی میں میٹنگ ہوئی ہے۔ جس میں تمام آئی ایس آئی important آفیشلز، تمام ڈاریکٹریٹ، جنرلز کےڈی جیز، اور تمام سیکٹرز کمانڈرز سب کسب بیٹھے ہوئے تھے۔ اور وہاں پر Discussion وہ ہوئی ہے جو بات محسن نقوی نے باہر آکر بتائی ہے۔ یہ سسٹم اب نہیں چل سکتا۔ جے ایچ کیو کے اندر پلان بنایا گیا ہے کہ Sweeping پولٹیکل Overall کیا جائے گا اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کو صدر بنا دیا جائے گا اور اسکے چیتے محسن نقوی کو وزیراعظم بنایا جائے گا۔ محسن نقوی اسی سلسلے میں کراچی جاکر صدر زرداری سے مل آئے۔ میری اطلاعات کے مطابق صدر زرداری نے کہا میں اگر مان بھی لوں لیکن میرا بیٹا نہیں مانتا۔ محسن نقوی نے کہا دیکھیں میں بھی تو آپ کا بیٹا بنا ہوا ہوں لیکن اوپر سے یہ Order آگیا ہے کہ بیٹے کو Sideline کریں، بیٹے کے پر کاٹیں اور یہ ہمارے Agreement کے اوپر آجائیں۔ آپکسیف Exit مل جائے گا، دوبئی جاکر رہنا ہے، اسکے علاوہ امریکہ میں رہنا ہے جدھر بھی رہنا ہے وہ آپ کو سیف Exit ملے گا۔ نہیں تو آپ کو سیف Exit نہیں ملے گا۔ میٹنگ میں سب کو بتادیا گیا ہے یہ سٹم Collapse کرگیا ہے، اب ہم نیا سسٹم لا رہے ہیں۔ 28 ویں اور 29 ویں ترمیم ڈنڈے کے زور سے پاس کروا کے۔
حکومت کو اعلان کرنا چاہیے کہ ہم ڈیفالٹ کر چکے ہیں کیونکہ ڈیفالٹ کی ساری نشانیاں پوری ہو چکی ہیں اگر آپ کا قرضہ جی ڈی پی کا 50 فیصد ہو جائے تو یہ ڈیفالٹ کی علامت ہے جبکہ ہمارا قرضہ جی ڈی پی کا 70 فیصد ہو چکا ہے ! حسن ظفر ۔۔
بریکنگ نیوز 🚨انڈیا میں پابندی کا شکار ستلج فلم پوری ایکس پر اپلوڈ ہوگئی،تہکہ مچ گیا۔ یہ وہ فلم ہے جس کو مودی نے انڈیا میں بین کیا پھر نیٹ فلیکس سے بھی اتار دیا اس فلم میں رجیم چینج کرداروں کو بے نقاب کیا گیا ہے۔ ایچ ڈی فل بہترین کوالٹی میں انجوائے کریں🔥
مستونگ دشت واقعہ کا دوسرا رخ سوشل میڈیا پر وائرل حقیقت کیا ہے اب
اصل واقعے پر جان بوجھ کر پردہ ڈالا جا رہا ہے
قتل سیکورٹی اہلکاروں نے کیا... اور الزام بلوچوں کے سر پر ڈال کر دنیا کے سامنے بلوچ کو بدنام اور وحشی بنا دیا گیا۔
کراچی سے آنے والے مقتول کو پہلے "دشت میں بھٹکا ہوا سیاح" اور "گوگل میپ کا شکار" بنا کر اپنے کیے پر مٹی ڈالی گئی۔ اب خبریں آرہی ہے کہ وہ #نان_کسٹم پیڈ موبائلوں کا کاروبار کرتا تھا۔
بتایا جا رہا ہے کہ وہ چیک پوسٹوں سے بچنے کے لیے مین شاہراہ چھوڑ کر اندرونی راستے پر تھا۔اہلکاروں کو شک ہوا، پیچھا کیا، اور گاڑی کی پچھلی سائیڈ سے گولیاں مار دیں۔
اور پھر یہ جھوٹی کہانی گھڑ دی گئی: یہ ڈرامہ کس کو بیوقوف بنانے کے لیے رچایا گیا؟
سب کو معلوم ہیں
کہ ان دنوں 50 ڈگری کی تپتی گرمی میں بلوچستان میں سیاحت کون کرتا ہیں اور وہ بھی ایسے علاقے میں جہاں انٹرنیٹ بند، سگنل غائب؟ جب سگنل غائب تھا پھر گوگل میپ کی "غلطی" کیسے ہو گئی؟
پشتون اور بلوچ وطن میں ایسے ہزاروں واقعات کے پیچھے انھی "نامعلوم" لوگوں کا ہاتھ ہیں مگر دنیا کے سامنے ہمیں بدنام کیا گیا ہیں
#حقیقت
جو کام آزاد کشمیر میں عاصم منیر نے کر دیا وہ کام بھارت پچھلے 77 سال میں نہ کر سکا
یہ کشمیری ہمیشہ دنیا بھر میں بھارتی ایمبیسیوں اور اقوام متحدہ کے دفاتر کے سامنے بھارت کے خلاف مظاہرے کرتے تھے آج وہی لوگ دنیا کے مختلف حصوں میں پاکستانی ایمبیسیوں اور قونصلیٹ کے سامنے پاکستانی فوج کے مظالم کے خلاف مظاہرے کر رہے ہیں
عاصم منیر کی محنت کا نتیجہ ہے آج کشمیر کے کونے کونے میں یہ جو دہشتگردی ہے اس کے پیچھے وردی ہے کا نعرہ لگ رہا ہے
عاصم منیر نے جو آگ KP اور بلوچستان میں لگائی تھی اس سے کہیں بڑھ کر کشمیر میں لگا دی، پچھلے تین دن میں جو کچھ ہوا اس کا نقصان آنے والی کئیں نسلوں کوبھگتنا پڑے گا
اڈیالہ جیل پہنچو 🚨
عمران خان کی زندگی کو شدید خطرات لاحق ہیں۔ تمام قیادت، پارلیمنٹرینزز، ٹکٹ ہولڈرز، اور عہدے دار فوری اڈیالہ جیل پہنچے۔
یا تو باہر نکلیں اور لیڈ کریں، یا غیرت کا ثبوت دیتے ہوئے استعفیٰ دے کر گھر چلے جائیں
جمال خاشقچی اور حامد میر دونوں واشنگٹن پوسٹ کے لئے لکھتے تھے۔
دونوں کو امریکی اسٹیبلشمنٹ نے ہائر کیا تھا۔ واشنگٹن پوسٹ امریکی اسٹیبلشمنٹ کا اخبار ہے۔
جمال خاشقچی کو اس لئے ہائر کیا تھا کیونکہ امریکہ اس وقت محمد بن سلیمان کا راستہ روکنا چاہتا تھا۔ محمد بن سلیمان نے تیزی سے ایکشن کرتے ہوئے جمال خاشقچی کو مروا دیا جس سے دنیا میں کہرام مچ گیا۔ لیکن محمد بن سلیمان کا اقتدار بچ گیا۔
اقتدار بچانے کے لئے ایسے فیصلے سفاکی اور بےرحمی سے کرنے پڑتے ہیں۔ محمد بن سلیمان نے وہ خطرناک فیصلہ کیا۔ اور امریکی اسٹیبلشمنٹ کو پیغام مل گیا۔
حامد میر کو امریکی اسٹیبلشمنٹ نے پاکستان میں رجیم چینج کے لئے ہائر کیا تھا۔ ڈیڑھ سال تک لکھتا رہا۔ 34 کالمز لکھے۔ سب کا مفہوم ایک تھا۔ عمران خان خطرناک مذہبی جنونی ہے۔ امریکی مفادات کے لئے خطرہ ہے۔ جرنیل حضرات امریکی مفادات کے محافظ ہیں۔ عمران خان کو ہٹانا بلکہ ہوسکے تو ختم کرنا ضروری ہے۔
حامد میر لکھتا رہا۔ عمران خان دیکھتا رہا۔ عمران خان تین سالوں سے جیل میں ہے۔ حامد میر آزاد ہے۔ بیٹی اور بھائی رجیم چینج کرنے والوں کے ساتھ کام کرتے ہیں۔ میڈیا ختم ہوچکا ہے۔ لیکن حامد میر کی لاکھوں کی نوکری قائم ہے۔ شو جاری یے۔
لونڈا لپاڑہ کہتا تھا کہ سائفر سچا ہوا تو میں صحافت چھوڑ دوں گا، تو چھوڑ دے اب صحافت،
شہباز شریف کہتا تھا کہ اگر سازش ہوئی سائفر کی شکل میں تو میں وزیر اعظم کے عہدے سے استعفیٰ دے کر عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوں گا، تو چھوڑے اب عہدہ اور عمران خان کا ساتھ دے، زورین نظامانی
چلو جی۔۔ ن لیگ نے سائفر لیک ہونےپر عمران خان کی سچائی تسلیم کرنےکی بجاۓ الٹا سائفر لیک ہونےکو پاکستان کے"خلاف" ایک "مخصوص وقت" میں چلی گئی "چال" قرار دے دیا 😂
ن لیگی قیادت سے زیادہ مشکل کام ن لیگی صحافیوں کا ہے۔ بیانیہ بننے سے پہلےہی فوت ہو جاتا ہے 😂🤣
ہر کوئی وینز ویلا نہیں ہوتا جہاں 30 منٹ کا حملہ کر کے پورے ملک پر قبضہ کر لیا جائے اور نا ہی ہر کوئی پاکستان ہوتا ہے جہاں بغیر حملہ کیے ہی ایک چٹھی کے ذریعے رجیم چینج کر کے قبضہ کر لیا جائے
کچھ ہوتے ہیں جو بس لڑ جاتے ہیں
ایران کی استقامت جیت گئی باقی سب چیزیں ثانوی ہیں۔ اس لڑائی میں سب سے بڑا سبق ایران کی قومی غیرت اور خودمختار سوچ ہے جس نے سپر پاور کو اپنی شرائط پر جنگ بندی پر مجبور کر دیا۔
ایک سائفر اور فون کال پر جھک جانے والوں کے لیے اس میں شاندار پیغام ہے۔ 👍🏻