محسن نقوی کو وزیر خارجہ بالکل نہیں بنانا چاہیے بلکہ انہیں وزیرداخلہ بھی نہیں ہونا چاہیے جتنا ظلم انہوں نے اپنے لوگوں پر کیا ہے
جنرل ( ر ) خالد نعیم لودھی
ایک بیچارہ بلوچ شہری اپنے لوڈر رکشے پر ڈیزل کے گیلن لیکر جارہا تھا کہ رینجرز نے روکا ایک گیلن زبردستی اتارا اور اس کو دھمکیاں بھی دے رہے کہ جاؤ۔
پھر ایک سفید ویگو ڈالا آتا ہے رینجرز کے جوان اس ڈیزل کو ڈالے میں رکھتے ہیں اور چلے جاتے ہیں۔
کل کو مقدس انکو بھی کہے گی جنت کے نئے مہمان ہیں
ن لیگ کی ایک خاتون وزیر پر لندن میں فلیٹس خریدنے کی خبریں آ رہی ہیں اور ایک خاتون وزیر کے بارے میں نجم سیٹھی کہہ رہے ہیں کہ ان کی وزارت کو پیسہ کھلایا گیا ہے اور وہ پیسہ کھلانے والوں کے لیے قانون سازی کروا رہی ہیں ،
اس سے پہلے فیصل ووڈا ایک حکومتی سیاستدان کے بیٹے کے متعلق کہہ رہے ہیں کہ وہ ایک ملک میں نہیں جا سکتا
اچانک حکومتی شخصیات کے اسکینڈلز کیوں نکلنا شروع ہو ��ئے ہیں ؟؟؟
📌 اہم ترین انکشافات:
دھوکے سے آپریشن: مبینہ طور پر بچوں سمیت 25 افراد کو گردے میں پتھری کے آپریشن کا جھانسہ دے کر ان کے گردے نکال لیے گئے۔
ذرائع کے مطابق، اس دھندے کا مرکزی کردار ڈاکٹر فواد مختار کے خلاف اب تک ریکارڈ پر 328 افراد کے گردے نکالنے کے کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔
آصفہ بھٹو کے نام سے کشمیر پارک بنانے پر کشمیری عوام شدید غصے میں۔۔۔ ہمیں کوئی ایک کام بتا دیں جو آصمہ بھٹو نے پورے پاکستان میں کیا ہو ۔۔۔ ہم خاموش ہو جائیں گے ۔
پشتون بچی بازیاب ہوئی کیوں کہ پشتونوں نے ہتھیار اٹھالئے تھے ۔ کچے والے ڈر گئے ۔ یہ پریا کماری کی والدہ سندھ کے وزراء کے آگے ہاتھ جوڑ رہی ہے لیکن اب تک پریا کماری بازیاب نہیں ہوسکی ۔
شوکت خانم ہسپتال اپیل 🚨
عمران خان بدقسمتی سے اس عید پر بھی جیل میں ہیں جبکہ اس وقت شوکت خانم ہسپتال کو پیسوں کی سخت ضرورت ہے۔
جتنا بھی ممکن ہو شوکت خانم ہسپتال کو ڈونیشن دیں اور اس میسج کو گھر گھر تک پہنچائیں
انسانیت کا قتل
ایک رکشہ والا رو رو کر بتا رہا ہے کہ ڈالفن اہلکار نے 25 سو روپیہ لے لیا یہ شاید اس کی دو دن کی کمائی تھی
پاکستانی عوام کو اس وقت تاریخ کی بدترین درندگی کا سامنا ہے
اسمبلی میں سندھ وزیرداخلہ ضیاء لنجار نے شراب پر پابندی کی مخالفت کرتے ہوۓ کہا تھا کہ عوام کا ایک بہت بڑا حصہ اس لذت سے محروم رہ جاۓ گا
اس ویڈیو میں یہ اپنے طبقے کے لوگوں کی لذت خود اپنے ہاتھوں سے پوری کر رہے ہیں
مریم نواز کی CCD نے چار بچوں کے باپ کو قتل کرنے کے بعد اس کی لاش پھینک دی اور پھر لاش کی تصویر اس کی بیوی کو دکھائی کہ ہم نے تمہارے شوہر کا قتل کر دیا ہے لیکن یہ نہیں بتا رہے کہ لاش کدھر ہے
وہ اپنے شوہر کی لاش لینے کے لیے دربدر بھٹک رہی ہے
40 سال سے تربوز کا کام کررہے ہیں، سب سے بُرا سال یہ والا سال ہے۔ بارڈر بند ہے، ٹھیلے لگانے کی اجازت نہیں ہے جس کی وجہ سے تربوز کا ریٹ ہی نہیں۔ ڈیڑھ لاکھ کا ٹرک بیچا ہے، ایک لاکھ 10 ہزار ٹرانسپورٹ وغیرہ کا خرچہ آیا۔ ایک ایکڑ پر دو لاکھ کا نقصان ہورہا ہے۔ تربوز کے کسان کی دہائی
سانگلہ ہل: 30 روپے ٹیوٹا پرچی نہ دینے پر پرائیویٹ ٹھیکیدار کا ساتھی��ں کے ہمراہ ڈرائیور اور گورنمنٹ گرلز کالج کی طلبات پر تشدد اور فائرنگ ،ٹھیکیدار نے ٹیوٹا میں بیٹھی کالج کی طالبات کے منہ پر تھپڑ مارےاور فائرنگ کی طالبات کا الزام
سندھ سرکار کے ایک فوڈ انسپکٹر نے 2 ارب 9 کروڑ اور 98 لاکھ کی کرپشن کی اور اسے نوکری سے نکال دیا گیا کیا دو ارب کی کرپشن کے بعد نوکری کی ضرورت رہتی ہے ؟ سائرہ بانو ۔۔