@sw_engineer@NaureenJanjua یہی پشتون پہلے ہی انگریز کے ساتھ لڑ چکے ہے فقیر اے پی کا نام ابھی بھی برطانیہ میں موجود ہے اور پاکستان میں انڈیا کے خلاف اور روس کو افغانستان میں تہس نہس کرنے والے یہی پشتون ہے اور انشاء اللہ اللّٰہ نہ کرے پاکستان پر کوئی آنچ ائے پہلے پشتون اور ساتھ میں پی ٹی آئی کھڑا ھوگا
جب سے حکومت میں آئیں ہیں آئے روز “وزیراعلی پنجاب” مریم نواز صاحبہ کا کوئی نیا روپ کوئی نئی کوالٹی دیکھنے کو ملتی ہے۔
مجھ سمیت پوری کابینہ کو شاید اندازہ بھی نہیں تھا کہ “مریم نواز صاحبہ” اتنی خوبصورت “عربی” بول لیتی ہیں۔
تعمیر تو ہو جائیگی لیکن اس میں بڑا گیم کھیلا گیا کیونکہ شراب خانوں کی ازاذی لوگوں کا دھیان ہٹانے کیلئے یہ سارا گیم کھیلا گیا کیونکہ یہاں شراب خانوں کی اجازت دی اور دوسری طرف مسجدوں کا کھیل کھیلا لوگوں کا دھیان شراب خانوں کی ازاذی سے ھٹ گیا
مدنی مسجد اسلام آباد کا معاملہ خوش اسلوبی سے طے ۔۔
علما اور اسلام آباد انتظامیہ کے مابین معاھدہ طے پا گیا ۔۔ ان شا اللّٰہ مدنی مسجد کی تعمیر ِ نو کی جائیگی
عزت مآب وزیر اعظم پاکستان ، برادرم ڈاکٹر توقیر شاہ ، جناب مولانا فضل الرحمٰن ، انکے رفقا ، علمأ کرام ، رضا کاران ، وزارت داخلہ ، برادرم طلال چوھدری ، عزیزم علامہ طاھر اشرفی ، مقتدر حلقوں ، اسلام آباد انتظامیہ سمیت ان سب کا شکریہ جنھوں نے اس کار ِ خیر کو منطقی انجام تک پہنچایا
از راہ کرم CDA جلد از جلد
state of the art دیدہ زیب مسجد تعمیر کرے، ھم منتظر ھیں