آجاؤ میرے لال میرے آغوش آجا
جانا ہے تجھ کفر کے بازار میں آجا
تعویز بنا کے تجھے سینے سے لگا لوں
سونا ہے تجھ خاک میں اصغر میرے آجا
(#علی_حزین)
#لعنت_دشمن_زہرا_لعنت_دشمن_اہلبیت
، کاروباری، نوکر شخص یا مسافر کا اس مسئلے سے کوئی تعلق نہیں ہے بلکہ یہ محرم کے دوران گلگت بلتستان کے پرامن فضا۶ کو خراب کرنے کی سازش ہے لہذا ہر قیمت پر صبرو تحمل کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑیں۔
(آغا سید راحت حسین الحسینی)
#گلگت
گلگت بلتستان کے تمام سنی ہمیں اپنے سگے بھاٸیوں کی طرح دل و جان سے عزیز ہیں اور میں ان سے دلی محبت کرتا ہوں۔
خبردار !!! مجھ پر حملے کا بہانہ بنا کر دانستہ یا غیر دانستہ طور پر یا کسی سازش کا شکار ہو کر اپنے کسی بھی سنی بھائی کو کوئی تکلیف نہ پہنچائیں۔
ایک عام سنی مزدور،
ھمارے جنازے ماتمی ترانوں کے بجائـے توپوں کی گھن گرج میں اُٹھائـے جائیں تا کہ دُنیا کو پتہ چلے کہ انقلابیوں کے جنازے جا رھے ھیں۔
"چی گویرا"
آج اُسی انقلابی جی گویرا کا جنم دِن ھے۔