🔴اسلام آباد ایئرپورٹ پر اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کے اہلکاروں پر مسافروں سے ��شوت لینے کی ویڈیو نے کئی سوالات کھڑے کر دیئے۔
مسافروں کا الزام ہے کہ رشوت نہ دینے کی صورت میں مبینہ طور پر مختلف الزامات لگا کر انہیں پرواز سے آف لوڈ کرنے کی دھمکی دی جاتی ہے۔ حکومت کے ناک کے نیچے یہ ��ارا سسٹم چل رہا ہے جس میں اعلیٰ افسران کے ملوث ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔
دنیا کا مضبوط ترین لیکن پاکستان کا مختصر ترین اور کمزور ترین حلف جو اٹھانے کے اگلے ہی لمحے توڑ دیا جاتا ہے!
میں اللہ تعالیٰ کو حاضر و ناظر جان کر حلف اٹھاتا ہوں کہ میں پاکستان کا وفادار رہوں گا، آئینِ پاکستان کی حمایت اور پاسداری کروں گا، اور اپنے آپ کو کسی بھی قسم کی سیاسی سرگرمیوں میں شریک نہیں کروں گا، اور قانون کے مطابق دیانتداری اور وفاداری سے پاکستان کا تحفظ کروں گا۔
بنیادی نکات:
• اللہ کو حاضر و ناظر جاننا: حلف کا آغاز خدا کو گواہ بنا کر کیا جاتا ہے۔
• ملک و آئین سے وفاداری: پاکستان اور اس کے آئین کی مکمل حمایت اور حفاظت کا عہد کیا جاتا ہے۔
• غیر سیاسی رہنا: فوجی اہلکار خود کو ملکی یا کسی بھی قسم کی سیاسی سرگرمیوں سے دور رکھنے کا حلف اٹھاتے ہیں۔
• فرض شناسی: ملک کے دفاع اور قوانین پر سختی سے عمل کرنے کا عہد ہوتا ہے۔
بینظیر کا باپ جس کو وہ شہید کہتی ہے انگریزوں کے کتے نہلانے والےاُس نے پاکستان کے دو ٹکڑے کر دیے ۔ اب بتائیں ذراکون بدتمیزی ��ور گھٹیا زبان لے کر آیا سیاست میں ہم یا آپ؟
”فیصل کریم کنڈی - جو کئی مرتبہ الیکشن ہار چکا و محسن نقوی جو ٹی وی چینل میں نوکر تھا، وہ کسی جگہ کونسلر بھی نہیں بن- یہ ویڈیو تمہارے لیے ہیں۔
فارم 45 ایم این اے عطاء اللہ ایڈوکیٹ
🚨🚨🚨اگر صرف دہشت گردی کی وجہ سے گورنر راج لگایا گیا ہے تو طالبان کے سب سے بڑا حامی تو ن لیگ ہے، پی ٹی آئی جب بنی نہیں تھی تب انہوں نے طالبان کو لاکر آباد کیا، نواز شریف سب سے بڑے دہشت گرد ہے، ایمل ولی خان
@AimalWali