اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید
اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید
کتنا اچھا ہے نا ہمیں اللہ کو وضاحتیں نہیں دینی پڑتی ۔۔۔
کتنا اچھا ہے نا وہ بن کہے سن لیتا ہے ۔۔۔
وہ بس دل دیکھتا ہے دل دیکھ لے تو پھر
دل پھیر دیتا ہے ۔۔
جس نے تمہاری ایک بات سنے بغیر تمہیں غلط مان لیا وہ تمہارے لاکھ دلائل پر بھی تمہیں صحیح نہیں تسلیم کرئے گا ۔۔
لوگوں کو خوش کرنا چھوڑیں
لوگوں کو خوش کرنا ناممکن ہے ۔۔اتنی محنت رب کو خوش کرنے میں لگائیں رب کے ساتھ سودا کرنے میں کبھی بھی خسارہ نہیں ہوتا ۔
اللہ آپ کی زندگی کو لامتناہی خوشی کے لمحات، لاتعداد حیرت انگیز حیرتوں اور لامحدود کامیابیوں سے بھر دے!
ہمیشہ اللہ سے بات کریں کہ آپ زندگی میں کیا چاہتے ہیں کیونکہ وہ ہمیشہ سنتا ہے۔فقط وہ ذات ہی بہترین دوست ہے ۔اللہ آپ کے تمام خواب پورے کریں
سالگرہ مبارک😎
@GondaLMaJPTI