@DrMuradPTI سکول اورکالج کے طلباء گرمی کی شدت سے تڑپ رہے ہیں،اور آپ آئرکنڈیشنر کمرے میں بیٹھ کر بڑی تھیوریاں دیتے ہو،کیا دو ہفتے تک گرمی نے آپ سے وعدہ کیا ہے کہ بچوں کو کچھ نہیں کرے گی،عقل سے کام لو،ایک وزیر کی زبان سے ایسے الفاظ بڑے بے وقوفانہ لگتے ہیں،جو کورونا سے بچ گیا گرمی سے مارو
Govt Clgs Gujranwala Affiliated With PU Lhr.@pu_lhr_official Students are waiting for exams. Kindly take online exams as situation is critical here in GRW. Can't Go for physical exams. We have to start our Next Semester. #Pulahore#wewantonlineexams
@RoshniR09 کیسے کیسے جاہلوں سے بھری پڑی ہے یہ دنیا ۔مدرسہ سسٹم کو ختم کرنا ہوگا ان میں پڑھنے والے بچوں کو قرآن مجید کا ترجمہ ضرور پڑھایا جائے تاکہ انکو اسلام کی تعلیمات سمجھ آئیں نہ کہ یہ مولویوں کے پیروکار بنیں ۔اللہ تعالی کے بنائے ہوئے اصولوں پر عمل کریں ۔
Govt Clgs Gujranwala Affiliated With PU Lhr.
@pu_lhr_official
Students are waiting for exams.Kindly take online exams as situation is critical here in GRW. Can't Go for physical exams.We have to start our Next Semester. #Pulahore#wewantonlineexams