کاشف عباسی بیچ چوراہے میں ننگا کر رہا ہے
آپ کو یاد ہوگا کچھ دن پہلے ہم نے یوم تکبیر پر ایک چھٹی دی تھی وہ چھٹی ہمیں 26سال بعد یاد آئی تھی آج آپ کو پتا لگ گیا وہ چھٹی کیوں ہوئی تھی...
پھیلا دیں اس وڈیو کو...
آگر آج رات تک خیبر پختون خواہ میں ظالمانہ لوڈشیڈنگ ختم کرکے نیا شیڈول جاری نہیں کیا تو کل میں فیسکو آفس جاکر اپنا شیڈول بناوں گا اور پھر سب میرے شیڈول پر چلے گا۔ مجھے اپنا حق دو
علی آمین گنڈاپور کا وفاق کو وارننگ 🔥
ایک اور بے عزتی لائیو
سی آئی ائے کے سابقہ ڈائریکٹر کا کہنا ہے پاکستان کی فوج نے ریاست کے اندر اپنی ریاست بنا رکھی ہے
مطلب کمپنی کو ننگا انٹرنیشنل فورم پر کر رہے ہیں ،کوئی کمپنی کا بندہ کانفرنس کر کے مذمت ہی کر دے
اس وقت ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی دو ٹکے کی بھی اوقات نہیں ہے سیاسی طور پر پاکستان کا وزیراعظم الٹی قلابازیاں بھی کھا لے تو بھی وہ عمران خان اور پی ٹی آئی کے بارے میں کوئی فیصلہ نہیں کر سکتا یہ فیصلہ اسٹیبلشمنٹ نے کرنا ہے۔۔ن لیگ اور پیپلز پارٹی جلتی پر تیل پھینک رہے ہیں یہ لڑانا چاہتے ہیں عمران خان کو یہ اچھی طرح جانتے ہیں کہ جس دن عمران خان کے ساتھ مذاکرات کی میز پر بیٹھے عمران خان ہمیں چاروں خانے چت کر دے گا!
اتنے بے وقوف ہیں نیپال کے نمبر سے بابر ستار کی امفارمیشن لیک کاروائی گئی وہاں دو ایجنسی ہیں را اور ای ایس آئی اب را کا تو بابر ستار کوئی کیس نہیں سن رہے۔۔۔
شہزاد اکبر کے تہلکہ خیز انکشاف۔۔۔🔥
“پورا نظام جانتا ہے اور ججز کو بھی پتہ ہے کہ عمران خان کو اڈیالہ جیل سے سپریم کورٹ تک آنے میں کئی دن لگ جائے گے، آگر فوری لانا ہے تو پھر کرفیو لگانا پڑے گا”
(عمران ریاض خان)
ارشد شریف شہید کی ڈاکومنٹری اس کو ضرور مکمل دیکھیں لیاقت علی خان پہلے وزیراعظم کو قتل کیا گیا کوئی ثبوت نہیں ملا
بے نظیر کو قتل کر دیا گیا کوئی ثبوت نہیں ملا
بھٹو کو ناحق پھانسی دلائی کوئی ثبوت نہیں ملا اور یہ سارے معاملات روس سے ملاقات پر ہوئے
خارجہ پالیسی پر ہوئے
ایشیا میں چائنا مضبوط ہے
رشیا مضبوط ہے اس لیے کمزور ممالک امریکہ کا ہتھیار بنتے ہیں
عمران خان کی زندگی خطرے میں ہے