@zeshmohmand امارات میں کافی سالوں سے پاکستانیوں کے لئے پابندیاں عائد ہیں وہ اس لیے کہ انہوں نے اسرائیل کو تسلیم کر لیا ہے اور وہ چاھتے ہیں پاکستان بھی ایسا ہی کرے اور پاکستان ابھی اسکے لئے راضی نہی ہے ۔
اس میں عاصم منیر کا کیا قصور ہے ؟
@ZiDDiBlochPTI @SdqJaan برخوردار - جہاز میڈم نے اپنے لئے نہی لیا ہوگا -
یہ وزیر اعلی پنجاب کے استعمال کے لئے خریدا گیا ہوگا ، اب CM موٹر سائیکل پر تو سفر نہی کرے گی -
آپ برائے مہربانی منفی پروپگنڈا نہ کریں - پلیز
@muzamil_45 میرے بھائی ! صحت ، تعلیم ، جان و مال کی حفاظت ریاست کی ذمہ داری ہے مگر حکمران اگر کسی کے ساتھ کچھ بھلائی کر دیتے ہیں تو اس کا اتنا چرچا کرتے ہیں جیسے انہوں ن�� اپنی جائیداد سے کچھ دیدیا ہے -
اللہ پاک آپکو سچ بولنے اور لکھنے کی توفیق دے - آ��ین
@MeenakhanAfridi اب وقت آگیا ہے کہ تحریک انصاف سے دوغلوں اور اسٹبلشمنٹ کے ٹٹوں کو کک اوٹ کیا جائے ورنہ تحریک ایسے ہی مصیبتوں میں رہے گی ۔
وللہ اعلم بصواب -
@worqas سودا اچھا ہوا ہے برا ، اللہ کا شکر ادا کریں کہ بہت ساری جونکیں جو عوام کا خون چوس رہیں تھیں انمیں سے ایک کم ہو گئی ہے ۔
آپ دیکھیے گا اب یہ حرام خور ایر لائین کے ملازمین محنت سے کام کرینگے -