ڈاکٹر عظمی نے عمران خان سے ملاقات کا احوال بیان کردیا 💔
پمز میں مجھے ایک کمرے میں لے کر گئے تو وہاں عمران خان بیٹھے تھے ، عمران خان مجھے دیکھ کر سرپرائز ہوئے،
عمران خان نے کہا کہ میں 10 مہینے بعد اپنی بہن سے مل رہا ہوں، عمران خان نے میرے سے پیار کیا
عمران خان کی بہن نورین نیازی کی انکھوں می درد دیکھیں اور اندازہ لگا لیں خان صاحب پہ کس قدر ظلم کیا ہوگا ان بےغیرتو نے ۔ کیا 7 لاکھ فوجیوں کی ماوں نے یہ انسو نہیں دیکھے ہونگے ؟؟؟
مریم نواز، اور اِرم منیر! دیکھیں یہ رونا، یہ آہیں، سسکیاں!
ہر یزید کا خاتمہ ہوا ہے،اِرم منیر تمہارے یزید کا بھی خاتمہ ہونا ہے۔ ایک بہن کی یہ آہیں اور سسکیاں تمہارے خاندان کا بھی پیچھا کریں گی۔
یہ عمران خان کی بہن ہے، بس اتنا یاد رکھنا!
79 سال پہلے ہم نے ایک ملک حاصل کیا تھا مگر کیا ہم واقعی آزاد ہوئے؟
14 اگست 1947 کو ایک غلام قوم نے آزادی کا جشن منایا۔ آزاد وطن کا خواب حقیقت بنا مگر آزادی کا وہ خواب جس کے لیے لاکھوں لوگوں نے قربانی دی آج بھی نامکمل ہے ۔۔!!
#جناح_کا_جانشین_عمران_خان