Document struggles and efforts in a journal, value the whole process more than chasing final results. Every quiet hard step builds a stronger happier you than any single isolated victory ever could.
دشمن ایک طرف وہ دہشت گردی کے ذریعے ہمارے بچوں اور بے گناہ شہریوں کا خون بہا رہا ہے، دوسری طرف جھوٹے پروپیگنڈے کے ذریعے انہی جرائم کا الزام ریاست پر ڈال کر عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
وزیرِ اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی
#بلوچستان_کا_فیصلہ_امن#SarfrazBugtiStandsForPakistan
شوکت خانم ک لاگت 70 کروڑ تھی جس میں سے 50 کروڑ نواز شریف نے اپنی جیب سے دیا تھا اور ہسپتال کیلئے جگہ بھی نواز شریف نے پنجاب گورنمنٹ سے دلوائی تھی ! عمران خان
ہم الحاق پاکستان والے ہیں ۔
میاں نوازشریف اور ہمارا خاندان امرتسر سے ہجرت کرکے پنجاب پاکستان آیا تھا ، پنجاب نے اور پاکستان والوں نے دل کھول کر ہمیںaccept کیا بزنس لیڈر بنایا ہمیں سیاست میں نمائندگی دی ہمیں تو کسی نے نہیں کہا آپ لوگ ہجرت کرے آے ہو آپ کا پاکستاُن پر کوئی حق نہیں
یوتھیوں کی غیر ضروری پیداوار و افزائش نسل کو روکنے والے آلہ غلاف میں بھی کرپشن اس کو کہتے ہیں تبدیلی کیونکہ حد سے زیادہ یوتھیوں کی تعداد پی ٹی آئی لیڈر شپ کے لئے بھی خطرہ سمجھی جاتی ہے ۔۔۔۔ https://t.co/L2gybA4WtT
مودی اسرائیل جا کر کہتا ہے کہ اسرئیل فادر لینڈ ہے اور بھارت مدر لینڈ
افغان طالبان کا نمائندہ انڈیا جا کر کہتا ہے کہ افغانیوں اور بھارتیوں کا ڈی این اے ایک ہی ہے۔
مطلب بھارتی اور افغانی طالبان دونوں اسرئیل کی حرام اولاد ہیں
لعنت ان کے اسلامی لبادہ اوڑھنے کو
جو لوگ عمران خان کو مہاتما بنا کر پیش کرتے اور کہتے کہ خان کی کوئ فیکٹری نہیں خان بڑا سادہ آدمی ہے اسکی قمیض میں بھی موریاں ہیں
وہ لوگ شخصیت پرستی کا شکار ہیں
ارے بھائ وہ 300 کنال کے گھر میں رہتا ہے وہ حکومت میں 4 کروڑ کے اثاثوں کیساتھ آیا تھا جب حکومت سے نکلا تو 31 کروڑ کا مالک تھا یہ کونسی سادگی ہے؟ نصر اللّٰہ ملک 👏👏👏
یوتھیوں کی حکومت جو عشق عمران کا نعرہ لگا کر خیبرپختونخوا کے عوام پر مسلط ہے ، ان کا لیڈر تین سال سے جیل میں ہے اور وہ اپنے لئے نا ختم ہونے والے مراعات کا اعلان کر رہے ہیں
میری کپتان کی ٹیم کو کہتی ہے وہ کرتی نہیں اور جو کرتی ہے وہ بتاتی نہیں چھپاتی ہے
بھارتی میڈیا اس وقت کن کتروں کے اختخاج کو لیکر مقبوضہ کشمیر کے تمام پرو پاکستان رہنماؤں کو ٹارگٹ کرنے میں مصروف ہے!
یہی کن کترا کمیٹی کا حقیقی ایجنڈا تھا۔
میر واعظ کو گوسوامی للکار رہا ہے کہ پاکستان میں کن کترے پاکستان مخالف ہیں تو تم کیوں پاکستان کا ساتھ دیتے ہو!
بل میں یہ شق بھی شامل کی گئی ہے کہ جب تحریک انصاف کا کوئی ممبر صوبائی اسمبلی اس کے اہل خانہ حتی کہ لطیف ٹائپ ایمپائر اور عمران خان کا ذاتی نکاح خواں بھی ٹول پلازہ سے گزرے تو ایک ٹکہ بھی نہ دینا پڑے
مولانا طارق جمیل صاحب آپکی مدینہ جیسی ریاست
🚨خیبر پختونخواہ میں لاتعداد مراعات کا بل پیش کرنے کی ویڈیو
یہ چیک کریں پی ٹی آئی بل پیش کر رہی جبکہ شفیع جان مکر گیا ہے اس بل کی ایک شق یہ کہ کے پی اسمبلی کے ممبر کسی بھی عدالت سپریم کورٹ تک میں پیش نہی ہوں گے سب کو استشنی ہو گا
آٹھ کلاشنکوف لائسنس ملیں گے ۔بجلی گیس کے بل نہی دیں گے ٹیکس نہی دیں گے مگر پاکستان میں موجود ہر مفت سہولت کے ریسٹ ہاوس استعمال کر سکیں گے
یہ تبدیلی کے دعوے والوں کا حال ہے