پښتون قامي جرګه
مشر محمودخان اڅکزی ډېر وختي پر خپلو کارکنانو ږغ کړي وو چې له هيچا سره به ښکر نه بند وو. نن حافظ احمد صېب ټول قام ته وويل چې موږ د هيچا په زد توپک نه راخلو...نه دا زموږ کار دي..
اپوزيشن لیڈر، تحریک تحفظ ائین پاکستان سربراہ
چیئرمین پشتونخوامیپ محمود خان اچکزئی کے زير صدارت متحدہ اپوزیشن کا پہلا پارلیمانی اجلاس پارلیمنٹ ہاوس میں شروع
اجلاس میں اپوزیشن پارلیمان کے اندر اور باہر مشترکہ سیاسی حکمت عملی پر مشاورت تمام جماعتوں کے قائدین و پارلیمانی اراکین شامل
اسلام آباد
اپوزیشن رہنماؤں کا اجلاس امیر جمعيت علماء اسلام مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر جاری
اجلاس میں اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی تحریک تحفظ آئين پاکستان کے سربراه پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چئيرمین محترم محمود خان اچکزئی شریک ہے
سرانان واقعہ حکومت میں موجود کالی بھڑیوں نے کروایا
ہے. کل سرانان میں جو کچھ ہوا کسی کے کان پر جوں تک نہیں رینگی. میں الزام لگا رہا ہوں کہ سرانان میں جو کچھ ہوا حکومت کے اندر موجود یہ کام کالی بھیڑوں کا ہے.
تقریر کا زیادہ تر حصہ سینسر کیا گیا ہے
رات کو پتہ چلا عمران خان کو رات کے اندھیرے میں کسی اور ہسپتال لے جایا گیا۔ اس کی بہن اور اس کے جو رکھوالے تھے، ڈاکٹر صاحب تھے، ان کو شفاء ہسپتال کے کمرے میں بند کر دیا گیا۔ پتہ نہیں ایسا کیوں ہو رہا ہے، قصداً و عمداً ایک اچھی فضا کو لوگ خراب کرنا چاہتے ہیں۔
اہم ترین اجلاس
اپوزیشن کا مشترکہ پارلیمانی پارٹی اجلاس
قائدِ حزبِ اختلاف قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی کی زیرِ صدارت اپوزیشن کا مشترکہ پارلیمانی پارٹی اجلاس جاری ہے۔ اجلاس میں اہم فیصلے متوقع ہیں۔
وزیر اعلی خیبر پشتونخوا سہیل خان آفریدی
اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی تحریک تحفظ آئين پاکستان کے سربراه پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چئيرمین محترم محمود خان اچکزئى سے ملنے اپوزیشن لیڈر کے چیمبر پہنچ گئے
گزشتہ روز عمران خان کے ہسپتال منتقلی اور آئندہ لائحہ عمل پر تفصیلی مشاورت
اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی تحریک تحفظ آئين پاکستان کے سربراه پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چئيرمین محترم محمود خان اچکزى اور دیگر اکابرین کی موجودہ صورتحال پر پریس کانفرنس
اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی تحریک تحفظ آئين پاکستان کے سربراه پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چئيرمین محترم محمود خان اچکزى کا قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب
تقریر کا زیادہ تر حصہ سینسر کیا گیا ہے
اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی، تحریک تحفظ آئين پاکستان کے سربراه، پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چئيرمین محترم محمود خان اچکزئى کا قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب
اس موقع پر وزیر آعظم شہباز شریف اور چیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ان سے ملاقات کی
قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان کی قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی اور قائد حزب اختلاف سینٹ علامہ ناصر عباس سے ملاقات، متحدہ اپوزیشن بنانے پر اتفاق
سیاسی پارٹیوں کو کم از کم نکات پر متحد ہونا چاہیے۔
1- پارلیمنٹ ہی طاقت کا سرچشمہ ہو۔
2-آئین بحال ہو۔
3-ہر ادارہ اپنی آئینی حدود میں رہے۔
ابھی تو لوگ یہ سوچ رہے ہیں کہ خدانخواستہ کہیں ہم نئی آئین ساز اسمبلی کا مطالبہ نہ کر لیں۔ اس وقت پاکستان کی وہ سکت نہیں ہے۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں وفد نے اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی اور تحریک تحفظ آئین پاکستان کے رہنماؤں سے اپوزیشن لیڈر کے چیمبر میں ملاقات کی۔
شھباز شریف کی حکومت چند دن کی مہمان ہے، جہاں بچھوؤں کا بل ہو یہ وہاں انگلیاں ڈالتے ہیں۔
ایک بات بلکل طے ہے کہ مائنس عمران خان فارمولا کوئی قبول نہیں کرے گا۔
گنے کی پیداوار میں پانچواں نمبر ہے.
گندم کی پیداوار میں آٹھواں نمبر ہے.
چاول کی پیداوار میں دسواں نمبر پر ہے،
کپاس کی پیداوار میں چوتھا نمبر ہے.
دنیا میں عوام عدل و انصاف سے خوش حال ہوتے ہیں.