A joint meeting of the Central and Karachi Chapter cabinets of Sindh Indigenous Rights Alliance was held in Malir under the leadership of Sain Khuda Dino Shah. Important discussions were held on organizational matters...1/6
#IndigenousRights#Malir#Karachi#Sindh
ايڊوکيٽ حسيب حسن پنھور "کراچي بار ايسوسئيشن, ممبر سنڌ انڊيجينئس رائيٽس الائينس" جو 27 جون گڏاپ جلسي جي حوالي سان سنڌ لاء پيغام ـ
سنڌ انڊيجينئس رائيٽس الائينس
#SaveKirthar#SaveMalir#SindhRejectCorporateFarming
سندھ وطن اور سندھو تھذیب کی دفاع کہ لیے عرب سامراج کہ خلاف بھادری کہ ساتھ مقابلہ کرنے والے سپھ سالار امر شھید مھا راجا داھر کی جئے ہو❤️
شهادت مهاراجا ڏاهر
#TributeToRajaDahar
سندھی قومپرست رھںما استاد ھدایت لوھار کے قتل میں ملوث ریاستی ایجنسی کا ایک بار پھر لاڑکانا میں احتجاج کرنے والی سندھی بھنوں پر حملہ، زرداری جمھوریت بھترین انتقام کہ بجائے انکی دلالی میں مصروف۔
Thank You Haseeb Bhai for your relentless campaign to get us out from the illegal detention ❤️🙏🏻. I was sure in the illegal confinement that my brother is out there in the field and he will not sit home until he gets us out of that dungeon.
انٹر میڈیٹ بورڈ کراچی کے سابقہ کنٹرولر امتحانات ظہیر بھٹو فرسٹ ائیر نتائج کے ڈیٹا کی ھارڈ ڈسک لے کر مفرور.
انٹر میڈیٹ بورڈ کے افسران کی کرپشن اور بڑے پیمانے پر بچوں کو فیل کرنے کے خلاف
#کراچی کے طلبہ کی مسلسل مہم کے نتیجے میں بورڈ کے آٹھ افسران کے خلاف اینٹی کرپشن پولیس نے ایف آئی آر کاٹ دی۔
بوگس فرسٹ ائیر اسسمینٹ کے سب سے بڑے ذمہ دار ظہیر بھٹو انٹرمیڈیٹ بورڈ سے فرسٹ ائیر نتائج کے ڈیٹا کی ھارڈ ڈسک لے کر مفرور ھو گئے
ظہیر بھٹو پر ایف آئی آر کٹ چکی ھے جبکہ موجودہ قائم مقائم سیکریٹری بورڈ ھارون بھٹو اپنے بھائی کو بچانے کیلئے ھارڈ ڈسک کی بازیابی کے لئے لاڑکانہ بورڈ کو خط لکھنے سے اجتناب کر رھے ہیں
ظہیر بھٹو لاڑکانہ بورڈ کے سیکریٹری ہیں اور انکے خلاف انکوائری رپورٹ کے بعد وزیر اعلیٰ سندھ کی ھدایات کے بعد ایف آئی آر کٹنے کے بعد مفرور ہیں۔
The Nasirabad police opened fire into the air near the Sorath and Sasui-led sit-in to intimidate them, but the protesters persisted with their protest. Their demand is simple: to register the FIR, yet the police have refused to do so and have resorted to threatening the protesters instead.
الحمداللہ الحمدللہ میرے والد نثار پنہوار اور بھائی محسن پنہوار خیر خیریت سے گھر واپس آگئے ہیں ۔ خیریت سے ہیں بلکل ٹھیک ہیں ۔۔ آپ سب کا بہت شکریہ جن جن نے ہمارا ساتھ دیا اور ہمارے والد اور بھائی کے لئے آواز اٹھائی۔ ماشاءاللہ الحمداللہ ۔
نثار پنھور بھائی اور انکے بیٹے محسن نثار بھائی کی پٹیشن کل سندھ ھاء کورٹ کراچی میں لگی ہوئی ہے جس میں میں وکیل ہوں، آج 43 دن گزرنے کہ بعد وہ اس ریاستی عتاب سے رھا ھوکر گھر پہنچے ہے۔ میں مبارک تو نہیں بولوں گا لیکن ریاست کی بدمعاشی پر مزاحمت کرنے کا حق رکھتا ہوں
Update...
نصیرآباد میں شہید ہدایت لوہار کے ریاستی قتل خلاف سورٹھ اور سسئی کی رہنمائی میں دھرنہ جاری،پ پ ایم پی نادر مگسی،SUP رہنما منیر حیدرشاہ،امیرحسن،جسقم رہنما اسلم خیرپوری شریک۔دوسری جانب کراچی اور حیدرآباد سمیت سندھ بھر میں لوگ روڈوں پر نکل آئے ہیں۔
#StateKilledHidayatLohar