حضرت علی (R.Z):
تہلکہ مچا دیتی ہے عرش عظیم پر
محبت جب جوانی میں اللّٰه کا نام لیتی ہے.
مجھے انتظار ہے زندگی کے آخری پنوں کا
سنا ہے آخر میں سب ٹھیک ہو جاتا ہے 💔
مانگنے کی شدت سے ہی تو قبولیت کی ڈور جری ہے زندگی میں اپنی نا امیدی کو نئی روشنیاں دیں اور اس حقیقت پے یقین رکھیں کہ جو دنیا سے نہیں ہوتا وہ دنیا کے مالک سے ضرور ہوتا ہے اللّٰه پاک ہر انسان سے پیار کرتا ہے💯♥️
اُمید نه چھوڑیں ، ڪیونکه جو دروازے زمین والوں ڪی تدبیروں سے بند ہوتے ہیں ، وہ دروازے آسمان والے کے فضل و ڪرم سے ڪھلتے ہیں ، ایسا ڪچھ نہیں جو میرے رب سے پوشیدہ ہو اور ایسا ڪچھ بھی نہیں ، جو اس ڪے اختیار سے باہر ہو! 🤍