بلاول بھٹو ZAB کے نواسے SMBB کےبیٹے ھین دنیا مین انکو عزت ملتی ھے وزیر خارجہ کا کام ھی ھوتا ھے دنیا مین اپنے ملک کی معیشیت اور دفاعی معاملات کو اجاگر کرنا @BBhuttoZardari شاندار کام کر رھے ھین وہ سب اخراجات اپنی جیب سے ادا کر کے ملک کا کیس لڑ رھے ھین انکو سلام ھے جاوید چودھری
وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاھ سے گذارش ھے یا تو گندم مھنگی کردیں یا سستا آٹا کے لیئے عملی اقدام کریں۔ فلور ملز ناجائز منافع خور پر اتر آئے ھیں۔ پی پی پی عوام کے آگے جوابدہ ھے۔
@MuradAliShahPPP@sharjeelinam@murtazawahab1
سندھ کے وزیر اعلی سید مراد علی شاھ سے گذارش ھے سستی گندم فلور ملز کو فراھم کرنے سے عوام کو کوئی فائدہ نھیں ھورھا ھے۔ مکمل تحقیق کے بعد آٹا پوری سندھ میں 120 روپئے کلو فروخت ھورھا ھے اس لیئے فلور ملز کو سستی گندم دینے سے گریز کریں یا پھر کوئی سخت قدم اٹھائیں۔
@MuradAliShahPPP
پاکستان پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت فلور ملز کو سستی گندم فراھم کررھی ھے پر آٹا عوام کو مھنگا مل رھا ھے
سندھ حکومت کھاں سورھی ھے۔کھاں گئے قیمتوں کو قابو کرنے والے افسر ؟؟
اشرفی آٹا ملز سے لیکر بیک پارلر اور AA آٹا فلور ملز120 روپئے آٹا بیچ رھے ھیں
@MuradAliShahPPP@sharjeelinam
سندھ حکومت نے آٹا 100 روپیہ مقرر کیا تو اگلے لمحے 100 روپیے میں بکنے لگا۔۔
اب سندھ سرکار نے 65 روپیا ریٹ مختص کیا ھے تو فلور ملز سے لیکر عام دکاندار ناجائز منافع خوری پر اتر آئے ھیں۔
سندھ حکومت عوام پر رحم کریں حرکت میں آئیں۔
@MuradAliShahPPP@sharjeelinam@murtazawahab1