@HPFan93 Bro seriously! @DanZafOfficial go for shopping and get something good for you from your fist pay cheque ! I mean like seriously Pakistani men designers are the best you just need to go that’s all buddy!
@bintahamed01 Bro seriously! @DanZafOfficial go for shopping and get something good for you from your fist pay cheque ! I mean like seriously Pakistani men designers are the best you just need to go that’s all buddy!
@tohameem21 Bro seriously! @DanZafOfficial go for shopping and get something good for you from your fist pay cheque ! I mean like seriously Pakistani men designers are the best you just need to go that’s all buddy!
“Allah yolunda öldürülenlere ‘ölüler’ demeyin. Bilakis onlar diridirler; fakat siz farkında değilsiniz.”
Bakara Suresi, 154. ayet
2024 yılında şehit oldu. 2026 yılında kabri açıldığında naaşını olduğu gibi buldular.
Şehit Ahmed Nail Ebu Sultan.
Allah rahmet eylesin
📷📍 Gazze
Israeli PM Benjamin Netanyahu posted a video of him and his wife, Sara, walking through tunnels beneath occupied East Jerusalem’s Old City and the Al-Aqsa Mosque compound, before joining ‘Selichot’ prayers at the Western Wall ahead of the Jewish holiday of Yom Kippur.
A biker gang attempted to disrupt Friday prayers at Kaunas Mosque in Lithuania by blasting loud music and holding severed pigs heads.
However the local Muslims were unfazed and didn’t even flinch.
Islamophobes have recently held a weird belief that pigs are kryptonite to Muslims.
Before sentencing Omar al-Mukhtar to death, the Italian judge asked him:
— Did you fight against the Italian state?
Omar al-Mukhtar: Yes.
— Did you encourage people to fight against the Italian state?
Omar al-Mukhtar: Yes.
— How many years did you fight against Italy?
Omar al-Mukhtar: About 20 years.
— Do you regret what you did?
Omar al-Mukhtar: No.
— Do you know that you will be executed?
Omar al-Mukhtar: Yes.
Surprised, the judge said:
— It is very sad for a man like you to meet such an end…
Omar al-Mukhtar replied:
— On the contrary! This is the most beautiful way for my life to end.
The judge then offered to acquit him and send him into exile if he wrote a declaration ordering the resistance fighters to end their struggle. Omar al-Mukhtar responded with his famous words:
“These fingers, which testify in every prayer that there is no god but Allah and that Muhammad (peace be upon him) is His Messenger, can never write anything false! We do not surrender: we either win or die. Even if we die, we win, while you lose. The bitter truth is that you will understand this only when you die—and by then, it will be of no use to you!”
فیصل آباد ایئرپورٹ پر گزشتہ رات عقل و شعور کا وہ جنازہ اٹھا کہ فرشتے بھی سر پکڑ کر بیٹھ گئے ہوں گے۔ قصہ مختصر یہ ہے کہ ایک بائیس س��لہ طالب علم اعلی تعلیم کے لیے بیرون ملک جانا چاہ رہا تھا۔
نوجوان طالب علم جب امیگریشن کاؤنٹر پہنچا تو سب کچھ ٹھیک تھا۔ کاغذات دیکھے گئے، کمپیوٹر میں انٹری ہوئی اور پاسپورٹ پر ایگزٹ کی مہر ثبت کر دی گئی۔ یہ مہر اس بات کی سند تھی کہ ریاست کو اس نوجوان کے باہر جانے پر کوئی اعتراض نہیں۔ مگر ابھی یہ سیاہی خشک بھی نہیں ہوئی تھی کہ اچانک ایئرپورٹ کے ایک ارسطو اہلکار کو نجانے کیا سوجھی کہ اس نے طالب علم کو بازو سے پکڑ کر ایک طرف کر لیا اور تفتیش شروع کر دی۔
اس طالب علم کی سب سے بڑی خطا یہ تھی کہ اس نے ایک ایسے ملک کا نام لے لیا جس کا نقشہ شاید ہمارے ان جاہلِ اعظم اہلکار صاحب ن�� کبھی خواب میں بھی نہ دیکھا تھا۔ "لیتھوینیا!" نام سنتے ہی اہلکار صاحب کے ماتھے پر یوں بل پڑے جیسے کسی نے ان سے کوانٹم فزکس کا فارمولا پوچھ لیا ہو۔ ان کے نزدیک دنیا صرف دبئی، سعودی عرب اور لندن تک ختم ہو جاتی ہے، یہ "لیتھوینیا" بیچ میں کہاں سے ٹپک پڑا؟
اہلکار صاحب کی منطق کا عالم دیکھیے، انہیں یہ بات ہضم ہی نہیں ہو رہی تھی کہ اگر لیتھوینیا کوئی ملک ہے، تو اس کا سفارت خانہ فیصل آباد کی کچہری یا کم از کم اسلام آباد کی کسی گلی میں کیوں نہیں؟ طالب علم نے بیچارگی سے دہائی دی کہ "جناب! یہ ملک براعظم یورپ میں ہے، اور چونکہ پاکستان میں ان کا دفتر نہیں، اس لیے مجھے ویزے کے لیے پہلے باکو (آذربائیجان) جانا پڑے گا"۔
مگر صاحب! وردی کی اکڑ اور معلومات کی کمی جب آپس میں گٹھ جوڑ کر لیں تو منطق خودکشی کر لیتی ہے۔ اہلکار کے دل میں شک کا وہ ناگ بیٹھا کہ ہلنے کا نام نہ لیا۔ چونکہ اہلکار صاحب نے خود تو کبھی میٹرک سے آگے تعلیم حاصل کرنا ضروری نہیں سمجھا تھا، اس کی نظر میں وہ یونیورسٹی کا ایڈمیشن لیٹر اور 30 لاکھ روپے کی فیس کی رسیدیں محض ردی کے ٹکڑے تھے۔ اسے لگا شاید یہ لڑکا لیتھوینیا کے بہانے مریخ پر جا کر وہاں کی شہریت لینے کا ارادہ رکھتا ہے۔
طالب علم نے ایڑیاں رگڑیں، فیس کی رسیدیں لہرائیں، واسطے دیے، مگر اہلکار صاحب اپنی دانشورانہ ضد پر قائم رہے۔ نتیجہ؟ ڈھائی لاکھ کا ٹکٹ آف لوڈ کی نذر ہو گیا اور 30 لاکھ کی فیس اب لیتھوینیا کی یونیورسٹی میں پڑی ہے۔
واہ رے نظام! جہاں پہلے مہر لگائی جاتی ہے اور پھر پوچھا جاتا ہے کہ "میاں، تم ہو کون؟" ایئرپورٹ پر بیٹھے شخص کو یہ تو پت�� ہے کہ رشوت کیسے لینی ہے یا رعب کیسے جھاڑنا ہے، مگر یہ نہیں پتہ کہ دنیا کے نقشے پر کون سا ملک کہاں واقع ہے۔
حکومتِ پاکستان اور ایف آئی اے (FIA) کو چاہیے کہ ایسے ارسطو��ں کو ایئرپورٹ کے بجائے کسی پرائمری سکول کے جغرافیے کی کلاس میں بٹھائیں، تاکہ آئندہ کسی اور طالب علم کا مستقبل اس جہالت کی بھینٹ نہ چڑھے۔