ملک لانگ مارچ کا متحمل نہیں ہو سکتا، مسائل کا حل سڑکوں پر نہیں بلکہ مذاکرات کی میز پر ہے۔ ماضی کے لانگ مارچ بھی کوئی بڑا ہدف حاصل نہیں کر سکے، حکومت بدلنے سے بھی پٹرولیم مصنوعات سستی نہیں ہوں گی۔ مصطفیٰ کمال
سکائی نیوز کی یکطرفہ رپورٹنگ! حکومتی موقف کو نظر انداز کر کے سزا یافتہ افراد کو بین الاقوامی پلیٹ فارم دینا صحافتی اصولوں کے خلاف ہے۔
#میڈیا_تعصب#سکائی_نیوز#صحافت#پاکستان
https://t.co/dbvr28tjY3