کل فیضان کے کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے سماعت کی جس کے بعد آج پیٹیشنر کی اہلیہ کو اسلام آباد ائیرپورٹ پر return پر غیر قانونی طور پر روکا گیا ہے اور ان کا ہراساں کیا جارہا ہے۔ فیملی پر دباؤ ڈالا جارہا ہے کہ پیٹیشن واپس لے نہیں تو پوری فیملی کو ریاست ٹارگٹ کرتی رہے گی۔
Always heartwarming to hear the news of united families! 🤍🙏🏻
Prayers for Faizan and his family, also salute to his father and cousin for fighting his case with such bravery!!
"الحمدللہ ، میرا پیارا بیٹا فیضان عثمان گھر پہنچ گیا ہے۔میرے پاس الفاظ نہیں کہ میں اپنی پوری قوم اور ساتھ دینے والوں کا شکریہ ادا کروں۔"ڈاکٹر عثمان
@drusmanbaloch
Link : https://t.co/gMkTdxMyFT
Alhamdulillah suma Alhamdulillah,Faizan Usman is back safe and sound. Congratulations to everyone, and Thank you for your immense support. It means a lot
#Faizanusman
Alhamdulillah, Faizan is safe and home after 65 days!
We are deeply grateful to everyone who supported us during this difficult time. Your prayers, messages, and efforts have meant the world to us. Thank you for standing by us and raising your voices when we needed it the most.
بہن کی فرمائش پر فیضان نے مسکراتے ہوئے کہا کہ سرائیکی گانا تو سناؤں گا، مگر شرط یہ ہے کہ میرا پورا چہرہ نہ آئے۔ شاید اُس لمحے اس کی بہن کو اندازہ بھی نہ تھا کہ وہ اپنے بھائی کی آواز کو ان جدائی کے دنوں کے لیے ہمیشہ کے لیے محفوظ کر رہی ہے۔
گھر کا ماحول ہنسی مذاق سے بھرپور تھا، سب کچھ معمول کے مطابق لگ رہا تھا۔ لیکن اپنی آزادی کے دنوں میں سرائیکی نغمہ گنگناتا ہوا فیضان، جیسے اس گانے کے بول جبری گمشدگی کے درد کو پیاروں کی زبان حال سے بیان کر رہے ہوں۔
یہ وہ لمحے تھے جنہیں اب یاد کرنے پر دل بوجھل ہو جاتا ہے،
"اے میرے پُنل، اے میرے پُنل" (پُنل، سرائیکی لوک داستان میں محبوب کا نام)
"میری آنکھیں تیری جدائی میں ٹھاٹھیں مارتے دریا کی طرح آنسو بہا رہی ہیں۔
اے میرے پُنل، اے میرے پُنل
جب تم مجھے ملو گے، تب ہی میں اپنی آنکھوں میں کاجل لگاؤں گی۔
اے میرے پُنل، اے میرے پُنل
اس تھل (سرائیکی خشک علاقے کا صحرا) کے کونے کونے سے پوچھ لو، کہاں کہاں نہیں ڈھونڈھا تمہیں۔
ٹیلوں پر چڑھ کر میں تمہیں پکارتا رہا۔
اے میرے پُنل، اے میرے پُنل"
💔
#releasefaizan #releasefaizanusman
فیضان عثمان کی اپنے گھر میں بہن بھائیوں کے ساتھ خوش گپیاں اب ایک خواب سا لگتا ہے... کم عمری میں جبری گمشدگی کے آج 64 دن گزر چکے ہیں۔ اس قیدِ تنہائی کی تصویر پر غور کریں، اس کی آنکھوں میں جھانکیں، اس کے چہرے کی اداسی کو دیکھیں 😭۔ جبری طور پر ریکارڈ کی گئی ایک ویڈیو میں اس کے زندہ ہونے کی خبر ملنے کے باوجود دل میں سکون نہیں آ رہا ، راتیں بے چینی اور تڑپ میں گزر جاتی ہیں۔ جب تک فیضان کی بازیابی نہیں ہوتی، ایک لمحہ چین کا نہیں۔ اللہ سب کے بچوں کو اپنی حفاظت میں رکھے۔ آپ سب سے دلی اپیل ہے کہ فیضان عثمان کی جلد واپسی کے لیے دعا کریں
لفظ میں تصویر میں پتھر میں قید
کر دیاہے جبر کےمنظر میں قید
💔
اس کے نام............!
میں نے خوشبو کو بھی چھو کے دیکھا
میں نے مٹھی میں کرنیں سمیٹیں
میں نے بھوسے لیئے چاندنی کے
میں نے سورج میں سائے کو دیکھا
میں ہوا سے کروں گفتگو بھی
میں صداﺅں کا ہر روپ دیکھوں
میں نے سوچوں کے نغمے سنُے ہیں
میں نے لفظوں سے چہرے بنے ہیں
رنگ کا عکس دیکھا ہے میں نے
عکس کا رنگ پہنا ہے میں نے
میں نے قطرے میں دجلے کو دیکھا
میں نے دجلے میں قطر ہ نہ پایا
میں جو سوچوں تو کیا کیا نہ دیکھوں
میں جو دیکھوں تو کیا کیا نہ سوچوں
میں و ہ قادر کہ گُم قدرتوں میں
میں و ہ شاعر کہ چُپ حیرتوں میں
تجھ کو سوچوں تو کچھ بھی نہ دیکھوں
تجھ کو دیکھوں تو کچھ بھی نہ سوچوں..
#releasefaizanusman
#releasefaizan
آج آدھی رات کو تین مختلف ("مخصوص" قسم کے) ٹویٹر اکاؤنٹس سے فیضان کی یہ ویڈیو Pop-Up ہوئی ہے۔ اغوا کے بعد فیضان کا یہ پہلا رابطہ ہے۔
ہم سمجھتے ہیں کہ اس ویڈیو کے ذریعے اغوا کار ہمیں دو پیغام دے رہے ہیں۔
ا۔ فیضان صحیح سلامت ہے۔ الحمدللہ
ب۔ وہ کچھ دنوں تک رہا کردیا جائے گا۔ 1/2
جو لوگ ایک بچے کی illegal custody میں زبردستی لی ہوئی ویڈیو سوشیل میڈیا پر شیئر کر رہے ہے ایک جھوٹا بیانیہ بنانے کے لئے، سب سے پہلے ان دو سوالات کے جواب دے دیں:
۱۔ اگر یہ ویڈیو فیضان نے اپنے والد کے لئے رضامندی سے بنائی تو کسی random X اکاؤنٹ کو یہ کیسے اور کس کے ذریعے پہنچی؟ اس
سیکٹر ہیڈ صاحب آپ نے میرے بچوں کو کس کام پر لگا دیا۔انہیں نے اپنی صلاحتیں اپنے ملک اور اپنے مستقبل کے لیئے استعمال کرنی تھیں۔ یہ بچہ 6th گریڈ کا طالبعلم ہے سکول کا ہوم ورک کرنے کی بجائے بھائی کی بازیابی کے لیئے میڈیا مہم چلا رہا ہے۔آپ سوچتے کیوں نہیں؟؟؟ کاش آپ اپنی توجہ بلوچستان اور شورش زدہ علاقوں میں انٹیلیجس پر لگا کر اپنے جوانوں اور ہم وطنوں کی قیمتی جانیں بچاتے۔آپ نے 15 مسلح افراد اور ویگو ڈالے بھیج کر ایک معصوم بچے کو اٹھوا دیا اور کئی نسلوں کے اندر دہشت بٹھا دی۔یہ طریقہ وطن عزیز کی سلامتی کے لیئے زہر قاتل اور اداروں پر اعتماد کی بربادی کا سبب ہے۔سب سے بڑا نقصان اپنے اداروں پر فخر کی بجائے اعتماد کا خاتمہ ہے۔یہ بچے بڑے ہوکر اپنے وطن کے بارے میں کیا سوچیں گے؟💔
ہم 7 ستمبر کو رات 9 بجے ٹویٹر پر ایک اسپیس کا اہتمام کر رہے ہیں۔ تمام دوستوں سے درخواست ہے کہ اپنی شرکت کو یقینی بنائیں اور اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ لوگوں کے ساتھ شیئر کریں تاکہ ہماری آواز عوام تک پہنچ سکے۔
#ReleaseFaizanUsman#AliAminGandapur#6thSeptember