@JimmyVirkk وہ رہا یا نہیں رہا اسے نصیب ہوا یا نہیں ہوا سوال یہ نہیں ہے اس نے عوام کا پیسہ لگانا تھا لگا دیا اسنے ملک کو گھوڑے لگانا تھا لگا دیا سانپ تمیں ڈس دے اور بعد میں تم اسے بھگا دو یا مار دو پر اپنا کام وہ کر گیا
3 دن گزر گئے اور قوم بھول گئ کے ڈار فیملی نے ریپ کیا تھا۔
3 دن اور لگے گے قوم پھر بھول جائیں گی کے بلوچستان میں 50 لوگ شہید ہوئے تھے۔
3 دن بعد پھر کچھ ہو گا اور قوم پھر بھول جائیں گی۔
یہ سائیکل ایسے ہی چلتا رہے گا اس قوم کی یاداشت بہت کمزور ہے۔
#Balochistan#Kashmir#Pakistan