السلام علیکم
یہ ایک ویڈیو کلپ میں شیئر کر رہا ہوں سب کے لیے سارے دوست جو ان لائن جابز کے لیے اپنے شہر سے کسی دوست شہر میں جاتے ہیں یا کسی کی افس میں جاتے ہیں یا ان کو بلایا جاتا ہے کہ جی اپ فلاں جگہ پہ اپنے سی وی لے کے ائیں اور وہاں جا کے اپ انٹرویو دیتے ہیں یا دینے کے لیے کوئی لوگ اپ کو کسی جگہ پہ بلاتے ہیں لیکن جب وہ اپ ان کو ملنے کے لیے ان کی پن پوائنٹ لوکیشن پہ جاتے ہیں تو وہ اپ کو وہاں سے نہیں ملتے اپ سے ملاقات نہیں کرتے فون نمبر بند کر دیتے ہیں تو اس صورت م��ں بہت سارے فراڈ ہیں جو پہلے بھی ہو چکے ہیں دوبارہ بھی ہو رہے ہیں تو یہ اپ ایسا نا کریں تو میں سب کو نا گزارش کرتا ہوں کہ سارے دوست ایسے فراڈاور دھوکے سے بچئں
اپنے پیاروں کے پاس رہیں اپنے گھر کے پاس رہین جب تک کنفرمیشن اچھی برینڈ سے اچھی کمپنی سے کسی مختلف کمپنی سے مشہور کمپنی سے اپ کو نہ بلایا جائے تو بالکل بھی اپ کسی کے پاس نہ جائیں تاکہ اپ اس طرح کی بھوک پیاس اور پریشانی سے بچ سکیں ۔۔
#AyeshaSana has been a prominent name in Pakistan’s showbiz industry. However, due to certain financial matters, she has remained completely out of the public eye for the past 6 to 8 years. While discussing this, Dr. #OmerAdil stated that she is currently lives in Salt Lake City, Utah, USA.she has worked at an Indian store there, then at a gas station, and is now working at a 5-star hotel as a hostess or waitress He cleverly revealed everything without explicitly saying it 👀😶🌫️ #HideSideMagazine ✨📸✨
اسٹیج ڈانسر ماہی جٹ 😂
ہر بار یہی سوال: اتنا پیسہ آیا کہاں سے؟ 🤔
جواب بھی سب کو پتا ہے، بس ماننے کی دیر ہے۔
پھر آخر میں حج کر کے “ری سیٹ” بٹن دبا دو! 😅
یاد رکھیں، پارسا بننے کے لیے صرف دعویٰ نہیں، عمل بھی چاہیے۔
#Pakistán#StageDancer#Tiktok#Lahore