ھم اپنی یادوں کو بھی خرچنے پر مجبور ھو چکے ھیں۔ پاکستان کے مالکوں سے درخواست ھے۔ ھمیں ادیبوں کا اغوا اور لیڈر کی خاموشی کروا کر۔ آپ آواز کے ساتھ ساتھ یاد بھی چھین رھے ھیں۔یہ دکھ معاشرہ کب تک جھیلے گا۔بوجھ بوجھ ھوتا ھے جو ایک دن ھر کوئی اتار پھینکتا ھے چاھے دکھ کا کیوں نا ھو۔
بہت دیر ھم بزدل امید کے پیچھے چھپ کر بیٹھے رھے۔ اب بس۔ یہ الیکشن طے کرے گا۔ووٹ ڈال کر اپنی تقدیر کو اپنے ھاتھ میں لینا ھے۔یا امید کے کے پیچھےچھپ کر اور چھہتر سال مسیحا کا انتظار کرنا ھے۔
#ووٹ_ڈالو_خان_نکالو
A book is the only thing that gives you information as well as wisdom. Human Security in Pakistan is not just a book but the path that Mahbub-ul-Haq probably saw, but the creator of its roadmap is Dr. Hafeez Pasha.
#drhafizapasha
ھمیں نہیں بھولنا چاھئیے انسان کی چالیس ھزار سالہ تاریخ میں جب اس نے اپنی جبلت کو تلاش کرنا چاھا تو اسے جواب ملا کہ اس کی جبلت کو احساس اورانصاف کو پروان چڑھانے کے لئیے جنم دیاگیا ھے۔ھمیں سوچنا ھو گا ھمیں اور کتنی صدیاں لگے گیں اپنی حقیقت کی طرف لوٹنے کے لئیے؟
وقت بدلتا ھے تو لفظوں ، رویوں کے معنی بدلتے ھیں۔کبھی ھم سچ سننا اور بولنا چاھتے تھے اب سچ دیکھنا چاھتے ھیں۔ھم جس سوچ کے بیج بوتے ھیں انسان اسی سوچ کی آبیاری اور حفاظت صدیوں کرتے ھیں اور پھر اسی سوچ کو سچ کرنے کے لئیے مرنے کٹنے پر راضی بھی رھتے ھیں۔آج پھر سے ایک سوچ کو پروان 👇
چڑھایا جا رھاھے کہ طاقت اور ظلم کے زور پر ھی قیادت ھو سکتی ھے۔شاید ایسی سوچ کو اس وقت ھمارے زھن میں بویا گیا جب یہ دلیل گھڑی گئی کہ شیر کو جنگل کا بادشاہ صرف اس لئیے مانا جاتا ھے کیونکہ کہ وہ طاقتور اور ظالم ھے اور قیادت کے لئیے طاقتور اور ظالم ھونا پڑتا ھے ۔انصاف پسند نہیں، 👇
پی ٹی آئی کے امیدوار اور خاص طور پر پی ٹی آئی کے ووٹرز کو بلے کا نشان دوبارا ملنے پر بہت بہت مبارک ہو۔ یہ صرف ایک سیاسی جماعت کے لیے ایک بہت اہم جیت نہیں بلکہ سیاسی انجینئر کی بہت بڑی ہار بھی ہے۔ اللہ اس ملک میں جمہوریت کو زندہ باد رکھے۔
Male winter collections out now
You can order MaimSahab_Official https://t.co/BrYSLgKjjG
@laibashahiddd @lenzproductions
@hammas_mua
@alidebongo @mehroz_amin0 @tarahparcha @kainat_amin1 @dumb.salar @duafayyaz123 @aminiqbalofficial
@MJibranNasir
آپ نے بہت خوبصورت طریقے سے میاں صاحب کو احساس دلانے کی کوشش کی ھے۔لیکن شاید ھم 80 کی دھائی سے نفرتوں کے ایسے گڑھے میں گرے ھیں کہ اصول اور احساس کو دفنا دیا ھے۔آپ جیسے معتدل اب ھماری ضرورت ھیں۔اللہ آپکا راستہ آسان کرے۔آمین
محترم میاں نواز شریف صاحب @NawazSharifMNS آپ تین بار انتخابات کے ذریعے پاکستان کے وزیراعظم بنے، آپ آج پاکستان کے مقبول ترین لیڈران میں سے ایک ہیں، آپ کی پارٹی نے تین بار اقتدار سے بےدخلی سہی، آپ کے بے شمار ورکرز نے آپ کے لئے جیلیں کاٹیں، آپ کے خلاف ہر قسم کے الزامات کے باوجود آپ کے ورکرز نے آپ پر یقین کیا اور آپ کے ووٹرز نے بار بار آپ کا چناؤ کیا، یہاں تک کہ جنرل پرویز مشرف کا 9 سالہ آمرانہ دور جس میں آپ 7 سال جلاوطن رہے آپ کے ورکرز اور ووٹرز آپ سے جوڑے رہے۔ تو پھر کیا وجہ ہے کہ آج آپ کے حق میں ہونے والی بدترین پری پول رگنگ پر آپ خاموش ہیں۔ کیا آپ کی خاموشی آپ کے ورکرز اور ووٹرز کی تضحیک نہیں؟ کیا آپ اپنے ورکرز اور ووٹرز پر اعتماد نہیں کرتے کہ آپ کو الیکشن لڑنے کے لیے نا مدمقابل کوئی انتخابی نشان چاہیے اور نا ہی کوئی امیدوار۔ ان حالات میں آپ کا ورکر اور ووٹر حوصلہ پکڑنے کے بجائے شرمندہ اور ڈیموٹیویٹ ہوگا. سیاسی جماعتوں کا تعرف ان کی تاریخ ہوتی ہے اور وہ تاریخ ہی ورکر اور ووٹر کا فخر بھی ہوتا ہے اور ان کی دلیل بھی۔ اب فیصلہ آپ نے کرنا ہے کہ آپ کیا تاریخ رقم کریں گے۔ اگر حریف کی فکر نہیں تو کم سے کم اپنے بارے میں ہی سوچ لی جئے۔