Why forced load shedding in Faisalabad.
2 hours every night 1030pm to 1130pm & 0030hrs to 0130am, area Mansoorabad, feeder Farooqabad
Don't we have plenty of Electricity due to Solar.
Totally unacceptable act by @FescoOfficial@NEPRA5@CMShehbaz@GovtofPunjabPK@GovtofPakistan
Why forced load shedding in Faisalabad.
2 hours every night 1030pm to 1130pm & 0030hrs to 0130am, area Mansoorabad, feeder Farooqabad
Don't we have plenty of Electricity due to Solar.
Totally unacceptable act by @FescoOfficial@NEPRA5@CMShehbaz@GovtofPunjabPK@GovtofPakistan
اگر 27 ستمبر کو لانگ مارچ رکوانا ہے تو عمران خان کے ساتھ ہماری ملاقات کروا دیں اگر خان صاحب ہمیں کہہ دیں کہ لانگ مارچ نہیں کرنا تو پھر ہم رک جائیں گے ، سہیل آفریدی
🚨🚨 بریکینگ نیوز : انتہائی خوفناک صورتحال, معید پیر زادہ کا اہم تجزیہ, 🔥🔥🔥
جناب وجاہت سعید نے یہ خوفناک دعویٰ کیا ہے کہ اُنکے ہائیلی پلیسڈ سورسز ہے جنرل ہیڈکوارٹرز جی ایچ کیو میں, جنہوں نے اُن سے یہ Conveyed کیا ہے کہ خدا نخواستہ پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان اب زندگی میں نہیں رہے,۔ اور غالباً یہ بات بہت پہلے ہوچکی ہے, اور اسی وجہ سے عاصم منیر کی ٹیم ان سے کسی کی ملاقات نہیں کروارہے ہیں ۔
لیکن میرا یہ خیال ہے کہ یہ سب جھوٹ ہے, یہ صرف عوام کا ردعمل چیک کر رہے ہیں ۔🔥🔥🚨
🚨🚨 بریکینگ نیوز : عادل راجا کا بڑا انکشاف, حکومتِ پاکستان کا بڑا بلنڈر ۔🔥🔥
احرام میں لپٹے فرعون یعنی عاصم منیر کی تصویر حکومتِ پاکستان نے پوسٹ کی اور کمنٹس بند نہیں کیے, ان کمنٹس میں پاکستانی عوام نے جو باتیں کی ہیں ۔ میں وہ آپکو بتا نہیں سکتا ۔🔥🔥🚨
اگر تو لانگ مارچ کی کال اگلے ایک ہفتے کے اندر ہوئی تو اس کا کوئی مقصد ہو گا۔ اگر کئی ہفتے کے بعد کوئی تو محض ٹرک کی بتی۔ مگر وہ کیسے ؟ جانئیے اس کلپ میں۔
میرا خیال ہے یہ محض ٹرک کی بتی ہے۔اللہ کرے میں غلط ہوں
شفیع جان کرنل کے کہنے پر عمران خان کے قریبی ایماندار دلیر ساتھی شہباز گل پر بےہودہ الزامات لگا رہا ہے
عمران خان نے خود شہباز گل کو امریکہ میں چیئرمین ایڈوائزر لگایا ہے❤️
یہ جس مقدس مقام پر کھڑا ہے اسکی قسم یہ شخص ظالم ہے ، اس نے پاکستانیوں کا مینڈیٹ چھینا ہے ، اسکے ہاتھ پر معصوموں کا خون ہے۔
اسی مقدس مقام کو دیکھ کر اللہ سے دعا ہے کہ اسکو دنیا اور آخرت میں دردناک عذاب دے اور جلد از جلد اس سے ہماری جان چھڑا۔
عمران ریاض خان کا خوفناک انکشاف 🛑
آسلام آباد سے 17 لڑکیاں اغواء کرکے, ایک فارم ہاؤس میں رکھا گیا ہے, یہ فارم ہاؤس ایک SHO کی ملکیت ہے!!
یہ انتہائی خوفناک صورتحال, اس پر سب بولے آواز اٹھائیں, احتجاج والے دن 10 لڑکیوں کو گرفتار کیا اور باقیوں کو کالجز سے اغواء کیا ہؤا ہے