ریاست ماں کے مانند ہے،جس کی آغوش میں ہر شہری محفوظ ہوتے ہے۔
لیکن ریاست پشتونوں کے ساتھ سوتیلی ماں کا سلوک کرتے ہے۔دن دہاڑے لوگ قتل ہو جاتے ہیں،مگر قاتل "نامعلوم"باجوڑ سالارزئ میں بم دھماکہ ہوا۔ جس یہ دو نوجوان قتل کے گے۔ہم کب تک جنازے اٹھائے گئے۔ہماری حال پر رحم پر رحم کیا جاۓ

کہاں ہے وہ نام نہاد"باجوڑ امن جرگہ"؟
کہاں ہے۔وہ ہمارے"چیگویرا ایم پی اے"؟ جو ہر روز "گلشن ماموند" کا زکر کرتا ہے ۔
کہاں ہے ہمارے نمبر ون فوج ؟ جو ہر روز نئی القابات لیتے ہیں ۔؟
باجوڑ ماموند ہمارے گاؤں "ڈبر جالاوانہ" میں دو معصوم بچیں اپنے گھر میں "توپ گولے" گرنے سے زخمی۔

جب سینیٹ میں فوجی بجٹ پر سوال اٹھانے کا وقت آیا، تو آواز صرف ایمل ولی خان کی بلند ہوئی باقی سب خاموشی کی چادر اوڑھے بیٹھے رہے
دا هم تاريخ دی چی د ښار نه تر درباره پوری
روغ خلک چپ وو او خبره ليوني کوله
اگر آپ امریکہ اور ایران کے درمیان امن چاہتے ہیں تو یہی سوچ عوام کی بھی ہے کہ بھارت اور افغانستان کے ساتھ بھی امن اور تجارت ہونی چاہیے۔ لوگ یہی چاہتے ہیں۔ اگر آپ اتنا بڑا کام کر سکتے ہیں تو یہ چھوٹا کام بھی کریں۔
— ایمل ولی خان