@r_z_a_1 جانثاران جمعیتہ علماءاسلام پاکستان
اکابرین سے عقیدت
صحابہ کرام واہل بیت عظام رضوان اللہ علیہم اجمعین سے عشق
نفاذ نظام مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم منزل
پاکستان ذندہ باد
جمعیتہ علماءاسلام پاکستان ذندہ باد
@AslamGhauriJUI@ziaurrehman76@mmsafiullah
*تاریخ کا عجیب سبق یہ ہے. کہ کبھی ایک ہی انسان ہزاروں باطل قوتوں کی نیندیں اُڑا دیتا ہے.*🤛🏻
*بالفاظ دیگر :- بعض شخصیات اتنی عظیم ہوتی ہیں. کہ اُن کا صرف نام ہی باطل قوتوں کےلئے دردِ سر بن جاتا ہے.*🙋♂️ 💖 💪🏼
*قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب.*💖 🤝 💖
> قائد جمعیت تو ابابیلوں سے بھی دو ہاتھ آگے نکل گئے 😁
> ہم سمجھتے تھے کہ ابابیل کسی درباری کو معاف نہیں کرتے 😂
*مگر قائد جمعیت نے تو سربراہ کو دن میں تارے دکھا دیے*🤣