ڈیڑھ مہینہ گزرنے کے بعد بھی پشاور پولیس لائن دھماکے جیسے بڑے سانحے کے حوالے سے تحقیقات اور انصاف صِفر ہے۔
کیا عدلیہ یا موجودہ حکومت کے کِسی بھی فرد، ادارے یا اتحادیوں میں یہ جرات ہے کہ تحقیقات کراسکے؟
پشتونوں کا خون سیاسی انجنئیرنگ و سٹراٹیجک انجنئیرنگ کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔
#ترکی
سویڈن میں قرآن کریم نذر آتش کرنے کیخلاف، انقرہ میں ترک مسلمان سویڈن کے سفارت خانے کے سامنے سویڈن کا صلیب والا جھنڈا جلا رہے ہیں۔
#BoycottSwedenBrands
The cricket regime headed by Ramiz Raja @iramizraja is no more. The 2014 PCB constitution stands restored. The Management Committee will work tirelessly to revive first class cricket. Thousands of cricketers will be employed again. The famine in cricket will come to an end.
طارق وزیر تاحال لاپتہ ہے۔ طارق کے فیملی ممبر پریشانی کے عالم در بدر پھیر رہے مگر ریاستی دفتروں کی طرف سے کوئی توجہ نہیں دی جارہی ہے۔
#ReleaseTariqWazir
وانہ میں ریاستی طالبانوں کا 15 نومبر سے انتظام اپنے ہاتھوں میں لینے کا اعلان۔
ریاست ہوش کے ناخُن لے، ہم اپنے پشتون علاقوں میں مسلح گروہوں کو قبول نہیں کرتے ہیں۔
پشتون علاقوں میں ریاست مختلف طریقوں سے بائی فورس حالات خراب کر رہے ہیں۔
#ریاستی_دھشتگردی#StopStateTerrorism
13 نومبر کو وزیرستان وانہ میں اولسی پاڅون ہوگی تاجر برادری کی طرف سے احتجاجاً بازار بند رہیگا اور عوام گھروں سے نکل کر احتجاج کرینگے۔
سب سے شرکت کی امید کرتے ہیں۔
ریاست مزید پشتون علاقوں کو اپنے ڈالری جنگوں کے لئے استعمال کرنے سے گریز کرے۔
#وزیرستان_اولسی_پاڅون
میں آپ سے آپکے شہید کارکن معظم کے بارے میں پوچھ رہا ہوں لیکن آپکی سوئی بار بار عمران خان پر ہی اٹکی ہوئی ہے
اس مرنے والے کو جس کا آپ نے پوسٹ مارٹم بھی نہیں کروایا اسکو انصاف کون دیگا
اینکر راکڈ
تحریک انصاف شاکڈ