🌷السلام علیکم🌷
وَ لَہُ الۡحَمۡدُ فِی السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ وَ عَشِیًّا وَّ حِیۡنَ تُظۡہِرُوۡنَ
تمام تعریفوں کے لائق آسمان و زمین میں صرف وہی ہے تیسرے پہر کو اور ظہر کے وقت بھی ( اس کی پاکیزگی بیان کرو )
(سورہ الروم -18
#نمود_عشق 🍁
تمام مسلمانوں کو عید الاضحی کی خوشیاں مبارک ہوں۔
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ عید کے اس پرُمسرت موقع پر ہم سب پر اپنی رحمتیں و برکتیں نازل فرمائے۔اس عید پر مستحقین کا خاص خیال رکھیں
جزاک اللہ
#عيد_الأضحى_المبارك#نمود_عشق 🍁
محمدﷺ نہ ہوتے تو کچھ بھی نہ ہوتا
یہ کون و مکاں ہیں بنام محمدﷺ
ہیں محبوب حقﷺ اور خیرالبشرﷺ بھی
ہے فرض اس لئے احترام محمد ﷺ
وہی ہیں فقط شافع روز محشر
حیات آفریں ہے پیام محمدﷺ
نبوت کا ہے سلسلہ ختم ان پر
ہے نافذ جہاں میں نظام محمدﷺ
#خاتم_النبیین_رَحۡمَةًلِّلۡعَٰالَمِينَ
غالب ثناۓ خواجہ بہ یزدان گزاشتم۔۔۔
کاں ذات پاک مرتبہ دان محمدﷺ است۔۔۔
مرزاغالب۔۔۔
ترجمہ۔
غالب نے حضورﷺ کی نعت کا معاملہ اللہ پر چھوڑ دیا
کیوں کہ وہ ذات پاک ہی حضرت محمدﷺکی شان و عظمت سے صحیح معنوں میں آگاہ ہے
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#Iran#USA
مزاکرات اس لٸے نہیں ہو رہے ۔۔۔
کیونکہ دونوں طرف کے مزاکرات اکیلا ٹرمپ ہی کر رہا۔۔ ہے کبھی جنگ بندی میں توسیع کر دی کبھی حملے کی دھمکی دے دی🤪
باقی سب انتظار ہی کر رہے ہیں
#IslamabadTalks2