جس جج کے گھر میں، اس کی آنکھوں کے سامنے چھوٹی بچی پر 6 ماہ تک اس قدر بہیمانہ تشدد کیا گیا ہو کہ بچی کے دونوں بازوں کی ہڈیاں ٹوٹ گئیں، سر کے زخموں میں کیڑے پڑ گئے اور جسم نیل و نیل ہو گیا ہو، ایسے جج کو "کتے کا بچہ" کہنے سے توہین عدالت تو نہیں ہو گی ؟
#judgeAsimHafeez#SomiaAsim