وہ لمحہ جب عمران خان نے مدینے کی زمین پر ننگے پاؤں قدم رکھا، اس ویڈیو سے بہت سے لوگوں کو شدید تکلیف پہنچی گی۔
یہ آج ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے ❤️
دوٹوک موقف
بیرونی سازش والا سائفر بھی سامنے آ چُکا،شک کی کوئ گنجائش نہیں لہذا جو لوگ عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی سازش میں شامل تھے، اُن پر آرٹیکل 6 لگنا چاہیے:
جتنا عمران خان آج پاکستان میں مقبول ترین لیڈر ہے، اتنا مقبول لیڈر پاکستان کی تاریخ میں قائد اعظم کے بعد کوئی نہیں دیکھا !
آج اس ٹویٹ ہر آنے والے رسپانس سے مقبولیت کا اندازہ ہو جائے گا -/
#یرغمال_خان_کو_رہا_کرو