@Sania9854 اس لیجینڈ نے کپتانی کے چکروں میں خود کو برباد کر لیا اس کو سرفراز جیسوں کی بددعائیں لگی ہے سرفراز کی قیادت میں ٹیم نمبر ون بن چکی تھی اس کو باہر نکالنے میں اس کا ہاتھ تھا
@kirannaz_KN میڈیم یہ تو عدالتوں کو چاہیئے مجرم پر جرم جب ثابت ہو جاے تو ان کو سزائیں سنائیں بعد میں معافی والا کام ختم کریں کیونکہ بعد میں مدعی فیملی پر پریشر اتنا ہوتا ہے وہ کیا کریں