قاضی صاحب کا فیصلہ رات گیارہ بجے آیا، ہمیں الیکشن کمشن نے انتخابی نشان دن چار بجے ہی آزاد امیدوار کے الاٹ کردیے، الیکشن کمشن ��و فیصلے کا پہلے سے کیسے پتا تھا ؟ بیرسٹر گوہر
میرے پاکستانیوں مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی ، ایم کیو ایم
پی ڈی ایم تھری ملک میں تباہی کا بجٹ پاس کررہے ان کے چہرے یاد رکھے ۔
اپ کے خقیقی منتحب نمائندے مخالفت کررہے ہے
عباس آفریدی نے مسلم لیگ ن چھوڑنے کی وجہ بتا دی سابق وفاقی وزیر اورسینیٹر نے کہا کہ عزم استحکام آپریشن کا فیصلہ کر لیا گیا لیکن قبائل کو اعتماد میں نہیں لیا گیا انہوں نے کہا کہ نواز شریف مسلم لیگ ن کے صدر تو بن گئے لیکن انہیں غیر متعلقہ بنا دیا گیا ہے اس لئے انہوں نے پارٹی چھوڑ دی
پاکستان میں صحافت اتنی مشکل ہو چکی ہے کہ حکومت کے کسی اچھے کام کو سامنے لانے کی کوشش کی جائے تو بیوروکریسی صحافیوں کو انفارمیشن نہیں دیتی اسلام آباد میں بجلی سے چلنے والی بسیں منگوائی جا چکی ہیں ہم نے یہ سٹوری سامنے لانے کی کوشش کی تو بیوروکریسی نے کچھ بھی بتانے سے انکار کر د��ا
This is a clip from an old interview of @ImranKhanPTI when he was in hiding after the suspension of constitution by Gen Musharraf in 2007. Lawyers, Journalists and politicians were fighting together for the independent judiciary and media freedom. That dream never came true yet.
افغانستان: افغان طالبان کے ہاتھوں گرفتار داعش کارکن امیر خان رہائش کراچی کا اعترافی ویڈیو ، امیر خان نے اعتراف کیا ہے کہ پاکستانی ایجنسی افغانستان میں دہشتگردی میں ملوث ہے۔
#Afghanistan