My father has been under arrest for 845 days. For the past six weeks, he has been kept in solitary confinement in a death cell with zero transparency. His sisters have been denied every visit, even with clear court orders allowing access. There have been no phone calls, no meetings and no proof of life. Me and my brother have had no contact with our father.
This absolute blackout is not a security protocol. It is a deliberate attempt to hide his condition and prevent our family from knowing whether he is safe.
Let it be clear: the Pakistani government and its handlers will be held fully accountable legally, morally and internationally for my father’s safety and for every consequence of this inhumane isolation.
I call on the international community, global human rights organisations and every democratic voice to intervene urgently. Demand proof of life, enforce court ordered access, end this inhumane isolation and call for the release of Pakistan’s most popular political leader who is being held solely for political reasons.
تمام عزیز ہزارے بال بہنوں اور بھائیوں کو ہزارہ کلچر ڈے کی دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارک ہو۔ ہزارہ ایک تاریخی، ثقافتی اور جغرافیائی لحاظ سے بہت اہم خطہ ہے جو پاکستان کے قلب میں واقع ہے۔ یہ خطہ اپنی روایات، ثقافت اور ملک کی تاریخ میں اہم کردار کے لیے جانا جاتا ہے #عامر_سہیل_مغل
اے اہل شام کے حسین لوگو
اپنے گھروں کو لوٹنا مبارک ہو
الحمدالله💝
حلب میں 8,سال بعد آزادی کا سورج طلوع ہوا✌🏻
اہل شام حلب کو آزادی مبارک
#shamkoazadimubarak
ان تازہ خداؤں میں بڑا سب سے وطن ہے
اس کا جو پیراہن ہے وہ مذہب کا کفن ہے
بازو تیرا توحید کی قوت سے قوی ہے
اسلام تیرا دیس اور تو مصطفوی ہے
#IqbalDay#9_November
پہلے تو میں سمجھا کہ یہ ایک ڈرامہ ہے لیکن جب بچے کے جواب سنے تو احساس ہوا کہ یہ ڈرامہ تو حقیقت سے بھی آگے کی چیز ہے لہٰذا دعا کریں کہ یہ بچہ دہشت گرد قرار دیکر غائب نہ کر دیا جائے
ہمیں فخر ہے کہ ہماری جائیدادیں پاکستان سے باہر نہیں۔ ہمیں فخر ہے ہے کہ ہم عمران خان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ ہمیں فخر ہے کہ ہم نے ہمیشہ پاکستان کے وقار اور آئین کی بالادستی کی پرامن جدوجہد کی۔ ہمیں فخر ہے کہ ہمارا نام غیرت وحمیت کے سپاہی کے طور پر یاد رکھا جائے گا۔