@pmln_org گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد پنجاب میں اسکول کھل رہے ہیں، لیکن سیلابی علاقوں میں طالبات اور اساتذہ کے پاس ندی نالے پار کرنے کے لیے نہ پل ہے نہ کشتیاں!
تعلیم بنیادی حق ہے، جان کا خطرہ نہیں۔ حکومتِ پنجاب اور ضلعی انتظامیہ فوری کشتیوں کا انتظام کرے۔
#پنجاب_اسکول#تعلیم#محفوظ_تعلیم
گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد پنجاب میں اسکول کھل رہے ہیں، لیکن سیلابی علاقوں میں طالبات اور اساتذہ کے پاس ندی نالے پار کرنے کے لیے نہ پل ہے نہ کشتیاں!
تعلیم بنیادی حق ہے، جان کا خطرہ نہیں۔ حکومتِ پنجاب اور ضلعی انتظامیہ فوری کشتیوں کا انتظام کرے۔
#پنجاب_اسکول#تعلیم#محفوظ_تعلیم
@pmln_org اسکولوں کے دوبارہ کھلنے سے پہلے ایک بنیادی سوال اپنی جگہ موجود ہے:
> ان معصوم بچیوں اور اساتذہ کو اسکول آنے اور جانے کے لیے کشتیاں کون مہیا کرے گا؟
@pmln_org گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد پنجاب بھر کے اسکول تو کھل رہے ہیں، لیکن ایک انتہائی اہم اور لمحہ فکریہ سوال انتظامیہ اور حکومت کی کارکردگی پر سوالیہ نشان بن گیا ہے۔
کئی علاقوں میں طالبات کے اسکول جانے کا واحد راستہ سیلابی پانی یا ندی نالے ہیں، جہاں نہ تو کوئی پل ہے اور نہ ہی آمدورفت کا ک
اگر کوئی عریاں تصویر بنانے کے لیے AI یا فوٹو شاپ سے آپ کی تصویر میں ترمیم کرتا ہے تو آپ
https://t.co/taqooBLT1P
پر جائیں اور اصل تصویر اور ترمیم شدہ تصویر اپلوڈ کريں پھر وہ تمام انٹرنيٹ سے تمام جگہوں سے ترمیم شدہ تصویر کو ہٹا دیں گے اس کے لیے آپ کو کسی سے براہ راست بات کرنے کی ضرورت نہیں ہے آپ کی شناخت خفیہ رہے گی
کیا ہماری حکومت اور متعلقہ محکمے کسی بڑے حادثے کا انتظار کر رہے ہیں؟
حکومتِ پنجاب اور ضلعی انتظامیہ سے فوری مطالبہ ہے کہ اسکول کھلنے سے پہلے تمام متاثرہ علاقوں میں فوری طور پر کشتیوں کا انتظام کیا جائے تاکہ اساتذہ اور طالبات بلا خوف و خطر اپنی تعلیم کا سلسلہ جاری رکھ سکیں۔
گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد پنجاب بھر کے اسکول تو کھل رہے ہیں، لمحہ فکریہ سوال انتظامیہ اور حکومت کی کارکردگی پر سوالیہ نشان بن گیا ہے۔
کئی علاقوں میں طالبات کے اسکول جانے کا واحد راستہ سیلابی پانی یا ندی نالے ہیں، جہاں نہ تو کوئی پل ہے اور نہ ہی آمدورفت کا @RanaSikandarH
کا کوئی اور محفوظ ذریعہ
اسکولوں کے دوبارہ کھلنے سے پہلے ایک بنیادی سوال اپنی جگہ موجود ہے
> ان معصوم بچیوں اور اساتذہ کو اسکول آنے اور جانے کے لیے کشتیاں کون مہیا کرے گا؟
تعلیم حاصل کرنا ہر بچے کا بنیادی آئینی حق ہے، لیکن جان جوجو میں ڈال کر اسکول جانا کسی بھی المیے سے کم نہیں۔
@MaryamNSharif محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ
ہم تحصیل پسرور، خاص طور پر ٹھروہ منڈی کے عوام، آپ سے ایک پرزور اور مخلصانہ اپیل کرتے ہیں
2017 میں مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے ٹھروہ منڈی کے لیے 250 بستروں کے ایک جدید "نواز شریف ہسپتال" کی منظوری دی تھی، جیسا کہ آپ اس پرانے اخباری تراشے میں دیکھ سکتی ہیں۔
فیروزوالا میں ماں اپنی 13 سال کی بچی سحر کو ہمسائی کو دی گئی ادھار رقم دو سو روپے لینے بھیجا
ہمسائی کے شوہر نے بچی سے جھوٹ بولا کہ میری بیوی اندر بیٹھی جا کر لے لو
اور
اندر لے جاکر زبردستی بچی کے ساتھ زیادتی کر ڈالی
بچی کے ساتھ درندگی کا ایک اور واقعہ
سسٹم واقعی کولیپس کر چکا ہے
خبر کی تاریخ: 9 اپریل 2017ء۔
اہم شخص: سابق وفاقی وزیر زاہد حامد (مسلم لیگ ن)۔
منظور شدہ پروجیکٹ: چونڈہ/پسرور میں گفتگو کرتے ہوئے زاہد حامد صاحب نے بتایا کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے تحصیل پسرور کے گاؤں منڈی ٹھروہ میں 250 بستروں پر مشتمل "نواز شریف ہسپتال" کی منظوری دے دی ہے۔
پنجاب میں جدید اور پائیدار انفراسٹرکچر کی تعمیر کا سفر جاری ہے۔صرف 75 دنوں میں پنجاب بھر میں 1,134 مقامی شاہراہوں کی تعمیر و بحالی مکمل کر لی گئی، جو مقررہ ہدف سے بھی آگے بڑھنے کا ثبوت ہے۔بہتر سڑکیں صرف سفر آسان نہیں بناتیں بلکہ روزگار، تجارت، تعلیم، صحت اور ترقی کے نئے مواقع بھی پیدا کرتی ہیں۔ مضبوط راستے، خوشحال پنجاب کی بنیاد ہیں.
The completion of Punjab’s two year afforestation mission stands among the most significant environmental achievements in our province’s history.
Two years ago, we pledged to give Punjab back its forests. Today, by the grace of Allah, that promise stands fulfilled: from April 2024 to Spring 2026, nearly 50 million trees have been planted across 54,986 acres of Punjab.
From Muzaffargarh to Murree, Chichawatni to Faisalabad, and Rahim Yar Khan to Gujranwala, landscapes once fading are turning green again.
What was grey is now green, and what is green shall be protected. This is our gift to generations we may never meet, Insha’Allah.
One mission. One greener Punjab. 🌳🇵🇰
#GreenPunjab #PlantForPakistan