یوم پاکستان پر اس سے شاندار،جاندار،بہترین ویڈیو کوئی نہیں ہوسکتی
بنانے والے نے چھوٹے بڑے تمام ہیروز کو 4منٹ کے اندر آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے ذریعے کمال مہارت سے سمودیا ہے۔
جس نے بھی اس تصور پر یہ ویڈیو بنائی ہے وہ قومی اعزاز کا مستحق ہے۔
موبائل نیٹ ورک کی ناقص سروس سے ہر شہری پریشان ہے۔ طویل عرصے سے سوشل میڈیا پر آواز اٹھائی جا رہی ہے مگر کوئی سنوائی نہیں ہو رہی۔
آج سے ہم سب اس پوسٹ کو ایک باضابطہ ٹرینڈ بنائیں، تاکہ متعلقہ ادارے نوٹس لیں۔
اگر آپ کی ریچ اور فالورز کم ہیں تو
کمنٹ میں X لکھیں
ریٹویٹ کریں
سب ریٹویٹ اور کمنٹ کرنے والوں کو فالو کریں
پھر وہ فالو بیک دیں
میں بھی ریٹویٹ کرنے والوں کو فالو کررہا ہوں
رائیل کالج آف سرجنز برطانیہ کا پاکستان رینجرز سے رابطہ۔😝
دو تھپڑ اور ایک کک کے ساتھ بغیر آپریشن لنگڑے کو چند منٹ میں چلنے کے قابل بنانے کےتجربہ کو شیئر اور دوبارہ کرکے دکھانے کی درخواست