@KlasraRauf ٹماٹر ضائع کرنے سے نقصان پورا ہو گیا کیا؟؟ اچھا ہوتا غریبوں میں بانٹ دیتا،، غلط کام کو ٹھیک نہ بولا کریں،، ہر الزام حکومت پہ، اپنے فرائض ہمیں یاد نہیں
[وزیراعظم عمران خان اور تحریک انصاف کی حکومت کا ایک اور کارنامہ]
حکومت نے انٹرمیڈیٹ کے انگریزی سلیبس سے مشہور لو سٹوری ناول مسٹر چپس نکال کر اس کی جگہ سیرت نبوی کے مضامین شامل کرنے کا فیصلہ ۔
#NayaPakistan
میں امن کے نوبل انعام کا حقدار نہیں۔ نوبل انعام کا مستحق وہ شخص ہو گا جو کشمیری عوام کی امنگوں کی روشنی میں تنازعہ کشمیر کا حل تلاش کرے گا اور برصغیر میں امن و انسانی ترقی کی راہ ہموار کرے گا۔
Dear Pakistanies...
Stop and Delete Waching Indian Songs and Movies.
Sb se Pahle Pakistan.
Long Live Pakistan..🇵🇰
Admins Apne Youtube Channels se b Remove Krain.
(Namak Hamraam India.😡)
Share this Msg.
خزاں کی رت میں,
گلاب لہجہ بنا کے رکھنا
*کمال یہ ہے*
ہوا کی زد پہ
دیا جلانا, جلا کے رکھنا
*کمال یہ ہے*
ذرا سی لغزش پہ
توڑ دیتے ہیں سب تعلق زمانے والے
سو ایسے ویسوں سے بھی تعلق, بنا کے رکھنا
*کمال یہ ہے*
ذندگی کتنی بھی مصروف کیوں نہ ہو.
کچھ لوگوں سے عقیدت کا ایسا پکا رشتہ ہوتا ہے کہ وہ ہماری یادوں اور دعاوں سے کبھی دور نھیں ہوتے. جیسے آپ..!
خدا آپ کو سلامت رکھے..!!